ریاض (این این آئی ) سعودی عرب میں ہونے والے تاریخی انتخابات میں پہلی بار ایک خاتون نے مکہ کی میونسپل کونسل میں نشست جیت لی ہے۔ سعودی عرب جیسے قدامت پسند معاشرے میں پہلی بار خواتین کو انتخابات میں حصہ لینے کا حق دیا گیا۔ انتخابات میں بڑی تعداد میں خواتین ووٹرز نے حصہ لیا جبکہ مکہ سے میونسپل کونسل کی نشست پر الیکشن لڑنے والی خاتون سلمیٰ بنت ہزاب ال اوتیبی نشست جیت کر سعودی عرب کی تاریخ میں الیکشن میں کامیاب ہونے والی پہلی خاتون کا اعزاز حاصل کر لیا سلمیٰ بنت ہزاب ال اوتیبی کے علاوہ اس نشست کے لئے سات مرد حضرات جبکہ دو دیگر خواتین بھی مقابلے میں شامل تھیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لائیو پروگرام کے دوران مداخلت، احسن اقبال نے وضاحت پیش کردی
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
مسلم لیگ (ن)کے اہم رہنما نےپیپلزپارٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا
-
سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی تنخواہ اور اوورٹائم سے متعلق بڑی پیش رفت
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
مسجد حرام کی بلند منزل سے کودنے والے شخص کوبچانے والا اہلکارزخمی
-
انڈونیشیا میں فحش اداکارہ کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا گیا؛ 10 سالہ سفری پابندی
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا
-
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ















































