اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

دبئی میں دنیا کی مہنگی ترین گھڑی نمائش کیلئے پیش،قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 13  دسمبر‬‮  2015 |

دبئی(آن لائن) دبئی میں 4ہزار144ہیروں سے مزین دنیا کی مہنگی ترین گھڑی نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے۔معروف روسی جیولر وکٹر موئسکن (Victor Moisekin) کی تیار کردہ “دی ہارن آف پلینٹی” نامی اس گھڑی میں 500سے زائد قیمتی پتھر اور نگینے نصب کئے گئے ہیں، یہ گھڑی 10سال کے طویل عرصے میں تیار کی گئی ہے۔ایک کلو خالص سونے سے تیار کی گئی ڈیڑھ ملین ڈالر مالیت کی یہ گھڑی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں منعقد ہونے والے جیولری ویک کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی گئی ہے



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…