امریکہ میں پیرس کے متاثرین سے انوکھا اظہاریکجہتی
نیو یارک (نیوزڈیسک)روشنیوں کا شہر کہلانے والے امریکی شہر نیویارک میں پیرس کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی چوٹی کو فرانسیسی پرچم کے رنگوں سے روشن کیا جا رہا ہے۔نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے کہا کہ فرانس کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی… Continue 23reading امریکہ میں پیرس کے متاثرین سے انوکھا اظہاریکجہتی