منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

1971 کا واقعہ ،بنگلہ دیشی مصنفہ نے اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (آئی این پی) 1971 کی جنگ اور بنگلہ دیش کی آزادی جنگ سے پہلے اور جنگ کے دوران پیش آنے والے واقعات پچھلے 44 سال سے جاری زہریلے پروپیگنڈے نے اصل کہانی کو مسخ کر کے رکھ دیا تاہم بنگلہ دیشی مصنفہ سرمیلہ بوس نے اپنی کتاب” ڈیڈ ری کوننگ“ میں اصل کہانی سے پردہ اٹھا دیا ۔ سرمیلہ بوس نے حقائق بےان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے دوران تیس لاکھ افراد کے مارے جانے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ہلاک شدگان کی اصل تعداد پچاس ہزار کے لگ بھگ ہے۔ سرمیلہ نے مشرقی پاکستان پر بزور شمشیر حکومت کرنے کے الزام کو بھی مسترد کیا ہے۔سرمیلہ بوس نے مشرقی پاکستان کے سانحے کا ذمہ دار شیخ مجیب الرحمان کو قرار دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ شیخ مجیب نے قوم پرستی کے جن کو بوتل سے نکال تو لیا لیکن اسے قابو کرنے سے قاصر رہے۔سرمیلہ کے مطابق بنگلہ دیش میں کئی گروپ قتل و غارت میں ملوث تھے لیکن الزام پاک فوج پر لگایا گیا۔ سرمیلہ بوس نے جنگی جرائم کے مرتکب بھی آزادی پسند بنگالیوں کو ٹھہرایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…