منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ کی ایسی ریاست جہاں پراب مسلمان حکمران ، پانچ وقت اذان،تہلکہ خیزرپورٹ میں انکشاف

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

امریکہ کی ایسی ریاست جہاں پراب مسلمان حکمران ، پانچ وقت اذان،تہلکہ خیزرپورٹ میں انکشاف

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکہ میں ایک طرف جہاں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ان دنوں کچھ لوگ زہر اگل رہے ہیں وہیں دوسری طرف ایک شہر ایسا بھی ہے جہاں مقامی انتخابات کے بعد سٹی کونسل میں مسلمانوں کی اکثریت ہوگئی ہے یہ ریاست مشی گن کا شہر ہے جہاں کبھی بیشتر آبادی پولش کیتھولکس کی ہوا کرتی… Continue 23reading امریکہ کی ایسی ریاست جہاں پراب مسلمان حکمران ، پانچ وقت اذان،تہلکہ خیزرپورٹ میں انکشاف

سعودی عرب سے پاکستانی ملازمین کے بری خبرآگئی ،بڑے اقدام پرغور

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب سے پاکستانی ملازمین کے بری خبرآگئی ،بڑے اقدام پرغور

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی حکام کسی جواز کے بغیر کام کی جگہوں سے غیر حاضر غیر ملکی تارکین وطن کی ڈیپورٹیشن کا جائزہ لے رہے ہیں۔سعودی عرب میں پاکستانیوں سمیت دیگرممالک کے لاکھوں افراد مختلف محکموں اورفرموں میں کام کررہے ہیں ۔ جمعہ کو سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سعودی پاسپورٹ محکمہ6 سال سے… Continue 23reading سعودی عرب سے پاکستانی ملازمین کے بری خبرآگئی ،بڑے اقدام پرغور

ترک صدر کادبنگ اعلان ،ایران نے بھی حمایت کردی ،امریکہ خوش

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

ترک صدر کادبنگ اعلان ،ایران نے بھی حمایت کردی ،امریکہ خوش

انقرہ ّ(نیوزڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ عراق سے ترک فوجیوں کے انخلاءکا فی الحال کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو صدر طیب ایردوآن نے ایک نیوزکانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک فوجی عراق میں کرد ملیشیا البیشمرکہ کی تربیت کے لیے موجود ہیں… Continue 23reading ترک صدر کادبنگ اعلان ،ایران نے بھی حمایت کردی ،امریکہ خوش

ہارٹ آف ایشیاکانفرنس کے بعد بھارتی وزیرخارجہ کاناقابل یقین ردعمل سامنے آگیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

ہارٹ آف ایشیاکانفرنس کے بعد بھارتی وزیرخارجہ کاناقابل یقین ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہاہے کہ ان کا دورہ پاکستان نہایت مفید رہا ،پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لیے اوراسے آگے بڑھانے کے لیے کوشاں ہیں ،پاکستان میں جن رہنماﺅں سے ملاقاتیں کیں سب کو کہاکہ دونوں ممالک کے عوام کو قریب لایاجائے کیونکہ پوری دنیا تبدیلی کا انتظار کر رہی ہے… Continue 23reading ہارٹ آف ایشیاکانفرنس کے بعد بھارتی وزیرخارجہ کاناقابل یقین ردعمل سامنے آگیا

داعش شامی صدر کے لئے درد سربن گئی ،روس کے بعدامریکہ کاسنگین الزام

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

داعش شامی صدر کے لئے درد سربن گئی ،روس کے بعدامریکہ کاسنگین الزام

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ خزانہ کے ایک اعلیٰ عہدے دارایڈم زوبین نے سنگین الزام لگایاہے کہ داعش نے تیل کی تجارت سے پچاس کروڑ ڈالرز سے زیادہ دولت کما لی ہے۔اس تیل کی نمایاں مقدار شامی صدر بشارالاسد کی حکومت کو فروخت کی گئی تھی جبکہ کچھ مقدار ترکی کی جانب گئی تھی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading داعش شامی صدر کے لئے درد سربن گئی ،روس کے بعدامریکہ کاسنگین الزام

شامی مہا جرین یو رپی ملک نے وہ کر دکھا یا جو کو ئی مسلما ن ملک نہ کر سکا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

شامی مہا جرین یو رپی ملک نے وہ کر دکھا یا جو کو ئی مسلما ن ملک نہ کر سکا

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)کینیڈین وزیر اعظم نے آتے ہی اپنی عوام سمیت سب کے دل جیت لیے ہیں لیکن گذشتہ روز کینیڈین وزیر اعظم نے شامی مہاجرین کا بذاتٍ خود استقبال کر کے اپنی مقبولیت میں مزید اضافہ کر لیا ہے جس پر انہیں سراہا بھی جا رہا ہے . تفصیلات کے مطابق 163 شامی پناہ گزینوں… Continue 23reading شامی مہا جرین یو رپی ملک نے وہ کر دکھا یا جو کو ئی مسلما ن ملک نہ کر سکا

سعودی مفتی اعظم نے خراج تحسین پیش کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

سعودی مفتی اعظم نے خراج تحسین پیش کردیا

الریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے مملکت کی سرحدوں کا دفاع کرنے والے فوجیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب کی سرحدوں پر تعینات فوجی نہ صرف علاقائی حدود بلکہ دین اور ا±مہ کا بھی تحفظ کررہے ہیں اور وہ… Continue 23reading سعودی مفتی اعظم نے خراج تحسین پیش کردیا

شامی صدر بشارالاسد کے دفاع کیلئے پاکستانی جنگجوﺅں کی بھرتی ۔۔۔

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

شامی صدر بشارالاسد کے دفاع کیلئے پاکستانی جنگجوﺅں کی بھرتی ۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شام میں سنہ 2011ءسے صدر بشارالاسد کے خلاف جاری عوام بغاوت کچلنے کے لیے ایران کی کھلم کھلا مداخلت کی خبریں معمول کا حصہ ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے سے ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ تہران شام میں بشارالاسد کو بچانے کے لیے پاکستان اور افغانستان سے… Continue 23reading شامی صدر بشارالاسد کے دفاع کیلئے پاکستانی جنگجوﺅں کی بھرتی ۔۔۔

روس کے بعد ایک اور ملک نے ایٹمی جنگ کی دھمکی دیدی

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

روس کے بعد ایک اور ملک نے ایٹمی جنگ کی دھمکی دیدی

نیو یارک (نیوز ڈیسک ) شمالی کوریا کا کے سرکاری ابلاغ نے ملک کے سربراہ کم جان ا±ن کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس ہائیڈروجن بم ہے۔ جمعرات کو سرکاری میڈیا کے سی این اے نے ملک کے سربراہ کا بیان جاری… Continue 23reading روس کے بعد ایک اور ملک نے ایٹمی جنگ کی دھمکی دیدی