منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

قطر نے غیرقانونی طورپرمقیم 2 پاکستانیوں کو ملک بدرکردیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک) قطر نے غیرقانونی طورپرمقیم 2 پاکستانیوں کو ملک بدرکردیاجنہیں نجی پرواز کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔اطلاعات کے مطابق قطرنے غیر قانونی طورپرمقیم 2 پاکستانیوں کو نجی پروازکیوآر632 کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ بھیج دیا۔ ملک بدر کئے گئے افراد کی شناخت بلال اعظم اورغفور احمد سے ہوئی ہے جن کا تعلق گجرات سے ہے۔ ایف آئی اے نے ملک بدرکئے گئے افراد کو حراست میں لے کرپاسپورٹ سیل منتقل کردیا جہاں ان سے تفتیش کا آغازکردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی ترکی میں غیر قانونی طورپرمقیم 5 پاکستانیوں کو ملک بدرکردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…