برطانیہ میں پیرس جیسے حملوں کا امکان ، ہائی الرٹ جاری
لندن(نیوزڈیسک)پیرس میں دہشت گرد حملوں کے بعد یورپ میں خوف برقرار ہے،برطانیہ میں پیرس جیسے حملوں کا خطرہ کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر اسکاٹ لینڈ یارڈ نیل باسو نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ خوش قسمتی سے پیرس حملوں کے بعدمسلمانوں کے خلاف جرائم میں بڑااضافہ نہیں… Continue 23reading برطانیہ میں پیرس جیسے حملوں کا امکان ، ہائی الرٹ جاری