ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس بھی شام کی جنگ میں کود پڑا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

روس بھی شام کی جنگ میں کود پڑا

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے شام کی حدود میں داعش شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر پہلا فضائی حملہ کیا ہے اور یہ حملہ روسی ایوانِ بالا (فیڈریشن کونسل آف رشیا) کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے جس کے بعد داعش کے خلاف جنگ میں روس بھی عملی طور پر شامل ہوگیا ہے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی… Continue 23reading روس بھی شام کی جنگ میں کود پڑا

عرب فورسز نے اسلحے سے لدی کشتی پکڑلی ،15 سیلرز گرفتار،اہم ملک سے تعلق کا دعویٰ

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

عرب فورسز نے اسلحے سے لدی کشتی پکڑلی ،15 سیلرز گرفتار،اہم ملک سے تعلق کا دعویٰ

تہران(نیوزڈیسک)عرب اتحاد کی مسلح افواج نے بدھ کو بحیرہ عرب میں سلطنت آف اومان کی بندرگاہ صلالہ کے نزدیک اسلحے سے بھری ایک کشتی پکڑنے کادعویٰ کیا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحاد کی فورسز نے گذشتہ ہفتے کوعید الاضحی کے تیسرے روز اومان کی ساحلی حدود میں ایران کی اسلحہ اسمگل کرنے… Continue 23reading عرب فورسز نے اسلحے سے لدی کشتی پکڑلی ،15 سیلرز گرفتار،اہم ملک سے تعلق کا دعویٰ

47سال ہسپتال میں زیر علاج ترک شہری چل بسا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

47سال ہسپتال میں زیر علاج ترک شہری چل بسا

استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی کے مغربی صوبہ ”برسا “کے رہائشی 70سالہ عبداللہ کوذان کو استھما اور شوگر کی بیماری میں مبتلا تھا۔اسے پہلی بار 1968میں شدید کمر در د کے باعث ہسپتال لایا گیا۔عبداللہ کے پا س رہنے کو گھر نہیں تھااور دوسری طرف اس کا ہسپتال کے عملے کیساتھ برتاو¿بھی اچھا تھا اس لئے اسے ہسپتال… Continue 23reading 47سال ہسپتال میں زیر علاج ترک شہری چل بسا

پینٹا گون نے شامی باغیوں کی فوجی تربیت عارضی طور پر روک دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

پینٹا گون نے شامی باغیوں کی فوجی تربیت عارضی طور پر روک دی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف لڑنے والے اعتدال پسند شامی اپوزیشن گروپوں کے کارکنوں کی عسکری تربیت کچھ عرصہ کے لیے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شامی اپوزیشن کے ماتحت جنگجووں کی… Continue 23reading پینٹا گون نے شامی باغیوں کی فوجی تربیت عارضی طور پر روک دی

پیوٹن اور اوباما کی ناراضگی ، مزاح سے بھرپور تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

پیوٹن اور اوباما کی ناراضگی ، مزاح سے بھرپور تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

نیویارک(آن لائن)روسی صدر ولادیمر پیوٹن اور امریکی صدر باراک اوباما میں دو سال بعد ملاقات کافی مایوسی کا شکار رہی ، دونوں سربراہان ایک دوسرے سے ناراض نظر آئے۔امریکہ کے شہر نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران روسی صدر اور امریکی صدر میں شام کے تنازعے پر کوئی حل طلب بات… Continue 23reading پیوٹن اور اوباما کی ناراضگی ، مزاح سے بھرپور تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

سعودی پولیس نے جمرات سے واپسی کے راستے بند کر دیئے جو کہ حادثے کا سبب بنے: عینی شاہدین

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

سعودی پولیس نے جمرات سے واپسی کے راستے بند کر دیئے جو کہ حادثے کا سبب بنے: عینی شاہدین

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)منیٰ حادثہ کروڑوں دلوں کو سوگوار کر گیا جو جو سنتا گیا غم میں ڈوبتا گیا۔خدا کے حضور تسبیح کرتے رکن حج رمی جمرات کی ادائیگی میں مصروف حجاج کی آوازیں یکا یک آہ و بکا اور نالہ و فریاد میں ڈھل گئیں۔اس موقع پر موجود عینی شاہدین نے مختلف بین الاقوامی خبر… Continue 23reading سعودی پولیس نے جمرات سے واپسی کے راستے بند کر دیئے جو کہ حادثے کا سبب بنے: عینی شاہدین

اٹلی کا گیارہ سالہ بچہ جرائم کی دنیا کے مافیا کا اہم رازدان نکلا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

اٹلی کا گیارہ سالہ بچہ جرائم کی دنیا کے مافیا کا اہم رازدان نکلا

روم(آن لائن)اٹلی کا گیارہ سالہ بچہ جرائم کی دنیا کے مافیا کا اہم رازدان نکلا ، بچے نے اپنے گرفتار والد کے کالے دھندے کے متعلق تمام اہم معلومات پولیس کے سامنے افشاں کر دیں۔تفصیلات کے مطابق اٹلی میں جرائم کی دنیا کے ڈان 36 سالہ گریجوریو مالووس کو گزشتہ سال اکتوبر میں حراست میں… Continue 23reading اٹلی کا گیارہ سالہ بچہ جرائم کی دنیا کے مافیا کا اہم رازدان نکلا

نیویارک :چینی خاتون اول نے نئے گلوکاروں کو گر سکھائے

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

نیویارک :چینی خاتون اول نے نئے گلوکاروں کو گر سکھائے

نیویارک(آن لائن)امریکا کے دورے پر آئی چین کی خاتون اول پینگ لی یوان نیویارک کے آرٹ اسکول پہنچِ گئیں اور نو آموز گلوکاروں کو گانے کے گرسکھائے۔چین کی خاتون اول پینگ لی یو آن نیو یارک کے آرٹ اسکول جا پہنچیں ، جہاں طلبہ نے چینی زبان میں گیت گاکر مہمان کو خوش آمدید کہا… Continue 23reading نیویارک :چینی خاتون اول نے نئے گلوکاروں کو گر سکھائے

بھارت،گائے کا گوشت گھر میں رکھنے پر انتہا پسندوں نے معمر مسلما ن کو شہید کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

بھارت،گائے کا گوشت گھر میں رکھنے پر انتہا پسندوں نے معمر مسلما ن کو شہید کر دیا

نئی دہلی(آن لائن ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتہاءپسند ہندﺅں کی مسلمانوں کے خلاف تنگ نظری ، گھر میں گائے کا گوشت رکھنے کے شبے میں معمر شخص محمد اخلاق کو شہید کر دیا جبکہ ایک بیٹا اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے ،ملکی و غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کے روز بھارتی… Continue 23reading بھارت،گائے کا گوشت گھر میں رکھنے پر انتہا پسندوں نے معمر مسلما ن کو شہید کر دیا