ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پیوٹن کی طیب اردگان کو قتل کی دھمکی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیوٹن کی طیب اردگان کو قتل کی دھمکی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی اور ایرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ ترک فضائیہ کے ہاتھوں رشین ایئر فورس کے طیارے کی تباہی کا سن کر روسی صدر شدید اشتعال میں آ گئے تھے۔ انہوں نے سفارتی آداب بالائے طاق رکھتے ہوئے فوری طور پر ترک سفیر کو طلب کیا اور سخت نازیبا… Continue 23reading پیوٹن کی طیب اردگان کو قتل کی دھمکی

روسی ایئرفورس کے بیس جلدہی ایس 400میزائل سسٹم سے لیس کیاجائے گا،روسی وزیر دفاع

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

روسی ایئرفورس کے بیس جلدہی ایس 400میزائل سسٹم سے لیس کیاجائے گا،روسی وزیر دفاع

دمشق/ ماسکو(نیوزڈیسک) روس نے مشرق وسطیٰ کے بگڑتے ہوئے حالات اور اپنے طیاروں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد حفاظتی اقدامات مکمل کرلیے اور اس ضمن میں شام میں موجود خمیمم ایئربیس پر میزائل سسٹم نصب کرے گا جبکہ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ا ب روس کے بمبار طیاروں کو لڑاکاطیارے سکواڈ کریں گے… Continue 23reading روسی ایئرفورس کے بیس جلدہی ایس 400میزائل سسٹم سے لیس کیاجائے گا،روسی وزیر دفاع

ترک صدر نے روس کی جانب سے معافی کے مطالبے کو مسترد کردیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترک صدر نے روس کی جانب سے معافی کے مطالبے کو مسترد کردیا

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی اور روس کے درمیان تنا زعات مزید کشیدہ ہو رہے ہیں اور دونوں جانب سے سخت بیانات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے جس سے ماحول خراب ہونے کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے ۔ اپنے حالیہ بیان میں ترک صدر طیب اردوان نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا معافی سے متعلق مطالبہ… Continue 23reading ترک صدر نے روس کی جانب سے معافی کے مطالبے کو مسترد کردیا

ایران امریکہ کی شرمناک حرکتوں پربرس پڑا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایران امریکہ کی شرمناک حرکتوں پربرس پڑا

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایرانی اشرافیہ اور فیصلہ سازوں پر اثر انداز ہونے کے لیے دولت ، جنس اور مغربی طرز زندگی کو ترغیبی ہتھیار کے طور پراستعمال کر رہا ہے۔ پاسداران انقلاب اور بسیج ملیشیا کے کمانڈروں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے… Continue 23reading ایران امریکہ کی شرمناک حرکتوں پربرس پڑا

خانہ کعبہ کی زیارت کے لئے جانے والوں کے لئے خوشخبری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

خانہ کعبہ کی زیارت کے لئے جانے والوں کے لئے خوشخبری

ریاض (نیوزڈیسک) کعبۃ اللہ کی زیارت کو جانے والوں کے لئے بہت بڑی خوشخبری ہے کہ بیت اللہ کے گرد طواف کے لئے مخصوص جگہ مطاف کا توسیعی تعمیراتی کام تین سال مسلسل جاری رہنے کے بعد اب تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔نیوز سائٹ البوابا نے مکہ ڈیلی کے حوالے سے بتایا… Continue 23reading خانہ کعبہ کی زیارت کے لئے جانے والوں کے لئے خوشخبری

عامرخان کوتھپڑمارنے کے بدلے ایک لاکھ کاانعام

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

عامرخان کوتھپڑمارنے کے بدلے ایک لاکھ کاانعام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انتہا پسند تنظیم شیو سینا پنجاب کے چیئر مین راجیو ٹنڈن نے اداکارعامر خان کو تھپڑ مارنے کے بدلے ایک لاکھ انعام کی پیشکش کر دی۔لدھیانہ میں عامر خان جس ہوٹل میں ٹھہرے، انتہا پسند وہاں پہنچ گئے اور احتجاج کرتے ہوئے پیشکش کی کہ دنگل فلم کی شوٹنگ سیٹ میں موجود لوگ یا… Continue 23reading عامرخان کوتھپڑمارنے کے بدلے ایک لاکھ کاانعام

ہندو مہا سبھانے شاہ رخ اور عامر خان کا سر کاٹنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہندو مہا سبھانے شاہ رخ اور عامر خان کا سر کاٹنے کا مطالبہ کر دیا

لکھنﺅ(مانیٹرنگ ڈیسک) عدم برداشت کے معاملے پر عامر خان کے بیان پر اشتعال انگیز حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔بدھ کو ہندو مہا سبھا کی کار گزار قومی صدر کملیش تیواری نے پریس ریلیز جاری کر کے کہا ہے کہ عامر خان اور شاہ رخ خان جیسے لوگوں کا سر قلم کر کے چوراہے پر لٹکا… Continue 23reading ہندو مہا سبھانے شاہ رخ اور عامر خان کا سر کاٹنے کا مطالبہ کر دیا

فلمسٹار عامر خان کے بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر بیانات پر میاں بیوی میں جھگڑا، خاتون نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

فلمسٹار عامر خان کے بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر بیانات پر میاں بیوی میں جھگڑا، خاتون نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

جبلپور((نیوزڈیسک) بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر عامر خان کے بیانات نے بھارت میں ایک تہلکہ تو مچا ہی دیا ہے لیکن عامر خان کے بیانات پر میاں بیوی کے مابین ہونے والی بحث نے خاتون کو اپنی زندگی ختم کرنے تک پر مجبور کر دیا . تفصیلات کے مطابق جبلپور کے رہائشی ایک… Continue 23reading فلمسٹار عامر خان کے بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر بیانات پر میاں بیوی میں جھگڑا، خاتون نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

دنیا بھر میں کمپیوٹرز کی حفاظت کا عالمی دن ’‘ 30نومبر کو منایا جائے گا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

دنیا بھر میں کمپیوٹرز کی حفاظت کا عالمی دن ’‘ 30نومبر کو منایا جائے گا

جہانیاں(نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کمپیوٹرز کی حفاظت کا عالمی دن ” کمپیوٹر سکیورٹی ڈے “ 30نومبر کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد کمپیوٹر صارفین کو اپنے کمپیوٹرز میں موجود قیمتی ڈیٹا،پروگرامز اور ہارڈویئرکو وائرس اور دیگر خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے آگاہی فراہم کرنا ہے کمپیوٹر سکیورٹی ڈے کے… Continue 23reading دنیا بھر میں کمپیوٹرز کی حفاظت کا عالمی دن ’‘ 30نومبر کو منایا جائے گا