بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

افغانستان میں داعش کا مسجد پر راکٹ پر حملہ، 6نمازی شہید

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغانستان میں داعش کا مسجد پر راکٹ پر حملہ، 6نمازی شہید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان میں داعش نے مسجد پر راکٹ حملہ کردیا، 6نمازی شہید اور 4زخمی ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق ضلعی گورنر حاجی گلاب نے بتایا کہ جلال آباد کے جنوب مشرقی صوبہ ننگر ہار کے علاقے آچین میں مسجد کو نشانہ بنایاگیا۔ننگر ہار پولیس کے ترجمان حسین مشرقی وال کے مطابق ایک غیر ملکی سمیت… Continue 23reading افغانستان میں داعش کا مسجد پر راکٹ پر حملہ، 6نمازی شہید

انسانی تاریخ میں پہلا زلزلہ 3 ہزار برس قبل چین میں آیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

انسانی تاریخ میں پہلا زلزلہ 3 ہزار برس قبل چین میں آیا

اسلام آباد (آن لائن) پہلا زلزلہ جسے انسانی تاریخ میں ریکارڈ کیا گیا تھا 3 ہزار برس قبل 1177 قبل مسیح میں چین میں آیا تھا جبکہ قدیم ترین زلزلوں میں 580 قبل مسیح میں یورپ اور 464 قبل مسیح میں یونان میں آیا تھا۔ جن کو ریکارڈ تو نہیں کیا گیا تھا مگر اس… Continue 23reading انسانی تاریخ میں پہلا زلزلہ 3 ہزار برس قبل چین میں آیا

امریکہ کی نئی نسل غربت میں غرق ، 30 سال سے کم عمر لڑکے اور لڑکیا ں ملازمت سے محر وم

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکہ کی نئی نسل غربت میں غرق ، 30 سال سے کم عمر لڑکے اور لڑکیا ں ملازمت سے محر وم

اسلام آباد (آن لائن) امریکہ کی نئی نسل غربت میں غرق ہے ۔ 30 سال سے کم عمر لڑکے اور لڑکیوں کے لئے کوئی ملازمت نہیں ہے ۔ 57 فیصد بچے اور بچیاں ملازمت نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں مقیم ہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق 2011 میں ایک سروے کرایا گیا تھا… Continue 23reading امریکہ کی نئی نسل غربت میں غرق ، 30 سال سے کم عمر لڑکے اور لڑکیا ں ملازمت سے محر وم

بزنس انڈسٹری میں 40 سال سے کم عمر 10 کامیاب خواتین

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

بزنس انڈسٹری میں 40 سال سے کم عمر 10 کامیاب خواتین

کراچی(آن لائن)دنیا بھر میں بزنس انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی چالیس نوجوان شخصیات میں پاکستانی خاتون کا نام بھی شامل ہوسکتا ہے۔ فورچیون نے دس کامیاب ترین خواتین کی علیحدہ فہرست بھی جاری کردی۔ایج فورٹی، عمر ہی کیا ہے ؟ لیکن دنیا میں ایسے افراد بھی ہیں جو چالیس کی عمر کو پہنچنے… Continue 23reading بزنس انڈسٹری میں 40 سال سے کم عمر 10 کامیاب خواتین

عراق ، داعش نے فرار کی کوشش کرنے والے 12 بچے قتل کر دیے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

عراق ، داعش نے فرار کی کوشش کرنے والے 12 بچے قتل کر دیے

بغداد ( آن لائن )دولت اسلامی کہلوانے والی دہشت گرد تنظیم “داعش” نے عراق کے شمالی شہر موصل میں قائم کردہ ایک ٹریننگ سینٹر سے فرار ہونے والے 12 عراقی بچوں کو پکڑںے کے بعد انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے ڈیمو کریٹک پارٹی کے ایک عہدیدار سعید مموزینی کا… Continue 23reading عراق ، داعش نے فرار کی کوشش کرنے والے 12 بچے قتل کر دیے

امر یکا میں مسلمان ٹرک ڈرا ئیوروں نے مقد مہ جیت لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

امر یکا میں مسلمان ٹرک ڈرا ئیوروں نے مقد مہ جیت لیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی عدالت نے شراب کی ڈیلیوری سے انکار پر نوکری سے نکالے جانے والے دو مسلمان ٹرک ڈرائیوروں کو معاوضہ کے طور پر 2 لاکھ 40 ہزار ڈالرز ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ یو ایس ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج جیمس نے صومالی نژاد امریکی مسلمان محمد عباس اور عبدالکریم حسن کے حق میں فیصلہ… Continue 23reading امر یکا میں مسلمان ٹرک ڈرا ئیوروں نے مقد مہ جیت لیا

داعش کا مصر میں روسی طیارہ مار گرانے کادعویٰ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش کا مصر میں روسی طیارہ مار گرانے کادعویٰ

قاہرہ.(نیوزڈیسک) داعش نے مصر میں روسی طیارہ مار گرانے کادعویٰ کردیا۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی طیارے کو شام میں روسی بمباری کے رد عمل میں گرایاگیا ہے۔ مصر کے صحرائے سینا میں روسی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں سوار تمام 224 افراد… Continue 23reading داعش کا مصر میں روسی طیارہ مار گرانے کادعویٰ

بحرین نے ایران کو داعش سے بھی بڑا خطرہ قرار دیدیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بحرین نے ایران کو داعش سے بھی بڑا خطرہ قرار دیدیا

منامہ (نیوزڈیسک)خلیجی ریاست بحرین کے وزیر خارجہ الشیخ خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے عرب ممالک میں افراتفری کے لیے دہشت گردوں کی حمایت اور مدد خطے میں دولت اسلامی داعش سے بھی بڑا خطرہ ثابت ہو رہی ہے۔ایک عرب ٹی وی چینل کی رپورٹ مطابق “منامہ” میں… Continue 23reading بحرین نے ایران کو داعش سے بھی بڑا خطرہ قرار دیدیا

افغان طالبان نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

افغان طالبان نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا

کابل(آن لائن)افغان طالبان نے زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقوں میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔افغانستان میں حکومت کے خلاف سرگرم تنظیم تحریک طالبان نے حالیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ازخود سیز فائر کا اعلان کیا ہے۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق تنظیم کے جنگجو ان علاقوں میں کارروائی نہیں کریں… Continue 23reading افغان طالبان نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا