ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم نے سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نے سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کی

نیویارک(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کا کوئی فائد ہ نہیں ہوگا۔بدھ کو وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے70 ویں… Continue 23reading وزیراعظم نے سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کی

سعودی عرب میں قید زیدحامد کی زندگی سے متعلق سینئر صحافی نے بڑادعویٰ کردیا،اہلیہ کی تردید

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب میں قید زیدحامد کی زندگی سے متعلق سینئر صحافی نے بڑادعویٰ کردیا،اہلیہ کی تردید

لاہور(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں قید دفاعی تجزیہ نگار اور کمنٹیٹر زید حامد کی زندگی سے متعلق گزشتہ دودنوں سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی ہیں اوراسی دوران ایڈیٹرانوسٹی گیشن اوراے آروائے کے اینکرپرسن اسد کھرل کی ٹوئیٹ بھی سامنے آئی ہے کہ سانحہ منیٰ کے دنوں میں زید حامد کی سزاپر عمل درآمد کردیاگیاتاہم… Continue 23reading سعودی عرب میں قید زیدحامد کی زندگی سے متعلق سینئر صحافی نے بڑادعویٰ کردیا،اہلیہ کی تردید

دنیا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کرنے کی بین الاقوامی کوششوں‌کی تائید کرتے ہیں۔ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا خطاب

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

دنیا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کرنے کی بین الاقوامی کوششوں‌کی تائید کرتے ہیں۔ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا خطاب

نیویارک(نیوزڈیسک) نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن پر ہونے والی سرگرمیوں میں دنیا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کرنے کے عالمی دن پر ایک تقریب منعقد ہوئی۔تقریب سے خطاب میں سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ دنیا سے ایٹمی اسلحے کے خاتمے کے لیے بین… Continue 23reading دنیا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کرنے کی بین الاقوامی کوششوں‌کی تائید کرتے ہیں۔ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا خطاب

ترکی میں کرد باغیوں کا حملہ، 2 فوجی ہلاک

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

ترکی میں کرد باغیوں کا حملہ، 2 فوجی ہلاک

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکی کے جنوب مشرقی صوبے دیاربکر میں علاحدگی پسند کرد جنگجووں نے فائرنگ کرکے دو فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ترکی کے سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ دیاربکر کے قصبے سلوان میں دونوں فوجی اپنے فرائض کی انجام دہی کے لیے جارہے تھے کہ کرد باغیوں نے انھیں اپنی گولیوں کا… Continue 23reading ترکی میں کرد باغیوں کا حملہ، 2 فوجی ہلاک

انسانی حقوق اور قتل عام جیسے معاملات پر ویٹو اختیار محدود کیا جائے، فرانس

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

انسانی حقوق اور قتل عام جیسے معاملات پر ویٹو اختیار محدود کیا جائے، فرانس

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں متعدد ممالک نے سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کے حق استرداد (ویٹو) کے استعمال کو محدود کرنے کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ فرانس کی اس تجویز میں کہا گیا ہے کہ پانچ مستقل رکن ممالک نسل کشی اور قتل عام کے معاملات میں سلامتی… Continue 23reading انسانی حقوق اور قتل عام جیسے معاملات پر ویٹو اختیار محدود کیا جائے، فرانس

نوازشریف کی تقریر پر بھارتی سوشل میڈیا بھی میدان میں کود پڑا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

نوازشریف کی تقریر پر بھارتی سوشل میڈیا بھی میدان میں کود پڑا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے مسئلہ کشمیر اٹھائے جانے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بھی واویلا شروع کر دیا ہے۔ بھارت کے ایک سابق سفارتکار نے ٹویٹ کیا ہے کہ نواز شریف کی تقریر ان کے اپنے ملک میں تو پذیرائی حاصل کرسکتی… Continue 23reading نوازشریف کی تقریر پر بھارتی سوشل میڈیا بھی میدان میں کود پڑا

ترکی: دو فوجی ڈیوٹی پر جاتے ہوئے فائرنگ سے ہلاک

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

ترکی: دو فوجی ڈیوٹی پر جاتے ہوئے فائرنگ سے ہلاک

انقرہ ( آن لائن )ترکی کے جنوب مشرقی صوبے دیاربکر میں علاحدگی پسند کرد جنگجوﺅں نے فائرنگ کرکے دو فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔  دیاربکر کے قصبے سلوان میں دونوں فوجی اپنے فرائض کی انجام دہی کے لیے جارہے تھے۔اس دوران کرد باغیوں نے انھیں اپنی گولیوں کا نشانہ بنا دیا ہے۔ترک حکومت اور علاحدگی… Continue 23reading ترکی: دو فوجی ڈیوٹی پر جاتے ہوئے فائرنگ سے ہلاک

بھا رت نے پا ک چین اقتصادی راہداری پرایک بارپھر اعترا ضا ت اٹھا دیئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

بھا رت نے پا ک چین اقتصادی راہداری پرایک بارپھر اعترا ضا ت اٹھا دیئے

نیو یا رک (نیوز ڈیسک)بھا رت نے ایک با ر پھر پا ک چین اقتصا دی را ہداری پر اعترا ضا ت اٹھا دیئے۔اشوک مکھر جی نے نیو یا رک میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستان اور چین کے ما بین اقتصا دی راہداری کا روٹ پا کستان کی… Continue 23reading بھا رت نے پا ک چین اقتصادی راہداری پرایک بارپھر اعترا ضا ت اٹھا دیئے

منٰی حادثے میں سعودی عرب بے قصور ہے‘ایرانی وزیر صحت

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

منٰی حادثے میں سعودی عرب بے قصور ہے‘ایرانی وزیر صحت

ایران (نیوز ڈیسک)ایران کے وزیر صحت نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کے بیان کے برعکس منیٰ میں بھگدڑ کے دوران پیش آنے والے حادثے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حادثے میں سعودی عرب کی حکومت کو قصور وار نہیں قرار دیا جا سکتا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق ایرانی وزیر… Continue 23reading منٰی حادثے میں سعودی عرب بے قصور ہے‘ایرانی وزیر صحت