برازیل:ایئر شو کے دوران طیارہ سمندر میں گر گیا، پائلٹ ہلاک
برازیل (آن لائن) برازیل میں ائیر شو کے د وران طیارہ سمندر میں گر گیا ،سیکڑوں لوگوں کے سامنے پیش آنےو الے اس حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔سلواڈور کے ساحل پر پائلٹ پانی کے اوپر مختلف کرتب دکھا رہا تھا کہ انجن میں خرابی کی وجہ سے طیارہ بل کھاتا سمندر میں جا گرا،ریسکیو… Continue 23reading برازیل:ایئر شو کے دوران طیارہ سمندر میں گر گیا، پائلٹ ہلاک