منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

داود ابراہیم سالگرہ پر ڈی کمپنی کے اگلے سربراہ کا اعلان کرسکتے ہیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(ویب ڈیسک) انڈر ورلڈ ڈون داود ابراہیم ہفتے کے روز اپنی 60 ویں سالگرہ پر ڈی کمپنی کے اگلے سربراہ کا اعلان کر سکتا ہے۔ سالگرہ کی تقریب کسی خفیہ مقام پر ہورہی ہے اور ابھی تک مدعو کئے گئے مہمانوں کو بھی نہیں بتایا گیا کہ تقریب کہاں ہوگی۔ ہمانوں کی ہوٹل کی بکنگ کرا دی گئی ہے اور انہیں تقریب شروع ہونے سے کچھ دیر قبل وہاں پہنچا دیا جائے گا۔ اخبار کے مطابق دہلی اور دبئی میں بھی سالگرہ کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق داود ابراہیم کے بھائی مستقیم، ہمایوں اور انیس ان کے ساتھ رہتے ہیں مگر مستقیم اور ہمایوں گینگ میں متحرک نہیں ہیں، اس لئے امکان ہے کہ انیس متبادل کے طور پر سامنے آئیں گے۔ اس کے علاوہ چھوٹا شکیل کو گینگ میں سی ای او کی حیثیت حاصل ہے اور ان کی یہ حیثیت برقرار رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…