بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

شام کے بحران میں ایران کا کردار فوجی ہے، امن کوششوں کا حصہ نہیں بن سکتا ،سعودی عرب

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

شام کے بحران میں ایران کا کردار فوجی ہے، امن کوششوں کا حصہ نہیں بن سکتا ،سعودی عرب

ریاض (این این آئی)سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ شام کے بحران میں ایران کا کردار فوجی ہے ¾وہ شام میں امن کوششوں کا حصہ نہیں بن سکتا ۔ریاض میں جرمن ہم منصب فرینک والٹر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ شام میں صدر… Continue 23reading شام کے بحران میں ایران کا کردار فوجی ہے، امن کوششوں کا حصہ نہیں بن سکتا ،سعودی عرب

کینیڈ ا میں ،عام انتخابات میں حکمراں جماعت کوشکست ،پاکستانی نژاد دونوں خواتین امیدوار جیت گئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

کینیڈ ا میں ،عام انتخابات میں حکمراں جماعت کوشکست ،پاکستانی نژاد دونوں خواتین امیدوار جیت گئیں

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈ ا میں ،عام انتخابات میں لبرل پارٹی نے حکمراں جماعت کنزرویٹیو کو واضح شکست دے دی ،جسٹن ترودو اگلے وزیر اعظم ہوں گے ۔لبرل پارٹی کی پاکستانی نژاد دونوں خواتین امیدوار جیت گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات کے بڑے معرکے میں مقابلہ حکمراں جماعت کنزرویٹوو پارٹی آف کینیڈا… Continue 23reading کینیڈ ا میں ،عام انتخابات میں حکمراں جماعت کوشکست ،پاکستانی نژاد دونوں خواتین امیدوار جیت گئیں

برطانیہ کی جیل میں نصف سے زیادہ مسلمان قیدی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

برطانیہ کی جیل میں نصف سے زیادہ مسلمان قیدی

لندن(نیوز ڈیسک) وائٹ مورجیل برطانیہ کی پہلی جیل ہے جہاں قیدیوں کی نصف سے زیادہ تعداد مسلمانوں پر مشتمل ہے ۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق کیمرج شائر کی وائٹ مور جیل کی ایک کیٹیگری کی جیل میں قیدیوں کی تعداد 2008 کی نسبت دوگنا ہوچکی ہے ۔ جیل خانہ جات کی سرگرمیوں پر نظر… Continue 23reading برطانیہ کی جیل میں نصف سے زیادہ مسلمان قیدی

ملازمہ سے زیادتی کا ملزم سعودی شہزادہ شاہ عبداللہ کا بیٹا نکلا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

ملازمہ سے زیادتی کا ملزم سعودی شہزادہ شاہ عبداللہ کا بیٹا نکلا

لاس اینجلس (نیو ز ڈیسک) ایک ماہ قبل گھریلو ملازمہ پر جنسی حملے کے الزام کی زد میں آنے والا سعودی شہزادہ شاہ عبداللہ کا بیٹا نکلا۔ ڈیلی میل نے بتایا ہے عدالتی دستاویزات میں شہزادے کا نام ماجد بن عبداللہ بن عبدالعزیز بتایا گیا ہے اور وہ شاہ عبداللہ کے 35 بچوں میں سے… Continue 23reading ملازمہ سے زیادتی کا ملزم سعودی شہزادہ شاہ عبداللہ کا بیٹا نکلا

شام میں روسی بمباری سے 12 جنگجو ہلاک

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

شام میں روسی بمباری سے 12 جنگجو ہلاک

دمشق (نیوز ڈیسک) روس کے لڑاکا طیاروں کی اپوزیشن جنگجوو¿ں پر مشتمل جیش الحر کے شامی علاقے اللاذقیہ کے نواح میں واقع ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں فرسٹ کوسٹل ڈویڑن کے 12 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ اس امر کا انکشاف ’شام لائیو‘ نامی نیٹ ورک نے کیا ہے۔ دوسری جانب حلب کے قریب متمرکز شامی… Continue 23reading شام میں روسی بمباری سے 12 جنگجو ہلاک

بھارت ، مقدس کتاب کی بے حرمتی کےخلا ف سکھوں کا احتجاج پر تشدد صورتحال اختیار کر گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

بھارت ، مقدس کتاب کی بے حرمتی کےخلا ف سکھوں کا احتجاج پر تشدد صورتحال اختیار کر گیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کے حوالے سے گزشتہ کئی روز سے جاری پرامن احتجاج پر تشدد صورت حال اختیار کر گیا ۔ بھارتی فورسز کی فائرنگ سے دو سکھ ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے سکھوں نے کئی پولیس والوں کے سر پھوڑ ڈالے اور مطالبہ… Continue 23reading بھارت ، مقدس کتاب کی بے حرمتی کےخلا ف سکھوں کا احتجاج پر تشدد صورتحال اختیار کر گیا

دہشت گرد قرار د یے گئے نوعمرگھڑی سازاحمدکاصدراوباما کی دعوت پروائٹ ہاؤ س کا دورہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

دہشت گرد قرار د یے گئے نوعمرگھڑی سازاحمدکاصدراوباما کی دعوت پروائٹ ہاؤ س کا دورہ

ٹیکساس(نیوز ڈیسک)امریکا میں جس مسلم طالبعلم کی بنائی گھڑی کو ٹیچر نے بم سمجھ کر اسے گرفتار کرا دیا تھا، آج اْس محمد احمد نے وائٹ ہاؤ س کا دورہ کیا ہے۔ٹیکساس کے محمد احمد کو وائٹ ہاؤس کے دورے کی دعوت صدر براک اوباما نے دی تھی۔ امریکی صدر باراک اوباما نے اب سماجی… Continue 23reading دہشت گرد قرار د یے گئے نوعمرگھڑی سازاحمدکاصدراوباما کی دعوت پروائٹ ہاؤ س کا دورہ

سانحہ منیٰ میں 2110افراد جاں بحق ہوئے ،بی بی سی کا دعویٰ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ میں 2110افراد جاں بحق ہوئے ،بی بی سی کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہمنیٰ سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد سعودی عرب کے بتائے گئے اعدادوشمار سے تین گنا زیادہ ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے امریکی خبر رساں ادارے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ماہ سعودی عرب میں حج کے دوران بھگدڑ… Continue 23reading سانحہ منیٰ میں 2110افراد جاں بحق ہوئے ،بی بی سی کا دعویٰ

سی آئی اے کے ڈائریکٹر کا ذاتی ای میل ’ہیک‘ کر لیا گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

سی آئی اے کے ڈائریکٹر کا ذاتی ای میل ’ہیک‘ کر لیا گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی حکام سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کے ذاتی ای میل اکاؤنٹ ایک ہائی سکول کے طالب علم کی جانب سے ہیک کیے جانے کی اطلاعات کی تفتیش کر رہے ہیں۔مبینہ ہیکر نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو بتایا کہ انھیں جان برینن کے کام سے متعلق دستاویز بھی ملی ہیں… Continue 23reading سی آئی اے کے ڈائریکٹر کا ذاتی ای میل ’ہیک‘ کر لیا گیا