ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی انجینئرکی بیرون ملک لاٹری نکل آئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی انجینئرکی بیرون ملک لاٹری نکل آئی

دبئی (نیوز ڈیسک) محمد سراج احسن اپنے اہلٍ خانہ کو پاکستان رقم منتقل کرتا تھا، محمد سراج دین کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ میری کس رقم کی منتقلی پر مجھے یہ انعام دیا گیا میں اپنے اہلٍ خانہ کے تعدد افراد کو رقم بھیجتا ہوں. تاہم یہ انعام پانے پر میں اور… Continue 23reading پاکستانی انجینئرکی بیرون ملک لاٹری نکل آئی

شام میں کون کس سے لڑ رہا ہے؟

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

شام میں کون کس سے لڑ رہا ہے؟

بغداد (نیوز ڈیسک) شام میں عجیب و غریب کھچری پک چکی ہے، کوئی معلوم نہیں کون کس سے لڑ رہا ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق امریکہ ایک اتحاد کی قیادت کر رہا ہے جو شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری کرتا ہے جبکہ معتدل جنگجو گروپوں کی حمایت کی جارہی… Continue 23reading شام میں کون کس سے لڑ رہا ہے؟

روس شام میں حملے بند کرے،سعودی عرب

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

روس شام میں حملے بند کرے،سعودی عرب

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب نے روس پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں فضائی حملے فوری بند کر دے۔ نیو یارک میں جاری اقوام متحدہ کے اجلاس میںسعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلمی کا کہنا تھا کہ ریاض حکومت حمص اور حما میں روسی حملوں کے بارے میں فکر مند ہے۔ علاوہ… Continue 23reading روس شام میں حملے بند کرے،سعودی عرب

طالبان نے صوبے بدخشاں کے ضلع وردوج پر بھی قبضہ کرلیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

طالبان نے صوبے بدخشاں کے ضلع وردوج پر بھی قبضہ کرلیا

کابل(نیوز ڈیسک)قندوز کے مرکزی علاقے کے بعد طالبان نے افغانستان کے صوبے بدخشاں کے ضلع وردوج پر بھی قبضہ کرلیا،ضلع وردوج میں افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے دورمیان بدھ سے جھڑپیں جاری تھیں۔ضلع انتظامیہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہ افغان سیکیورٹی فورسز کئی گھنٹوں کی جھڑپوں کے بعد پیچھے ہٹ گئی ہے، یہ قبضہ… Continue 23reading طالبان نے صوبے بدخشاں کے ضلع وردوج پر بھی قبضہ کرلیا

انڈونیشیا نے ہائی اسپیڈ ریلوے لائن پروجیکٹ کا ٹھیکہ چین کو دیدیا، جاپان ناراض

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

انڈونیشیا نے ہائی اسپیڈ ریلوے لائن پروجیکٹ کا ٹھیکہ چین کو دیدیا، جاپان ناراض

جکارتہ(نیوزڈیسک)انڈونیشیا نے ہائی اسپیڈ ریلوے لائن پروجیکٹ کا ٹھیکہ بالآخر چین کو دیدیا جس کے بعد جاپان نے اظہار ناراضی کیا ہے۔ چین اور جاپان دونوں ہی اس پروجیکٹ کا ٹھیکہ حاصل کرنے کیلئے تگ و دو کررہے تھے ۔ جکارتہ سے بینڈنگ شہر کو ملانے والے اس ریلوے لائن پر 5 ارب ڈالر اخراجات… Continue 23reading انڈونیشیا نے ہائی اسپیڈ ریلوے لائن پروجیکٹ کا ٹھیکہ چین کو دیدیا، جاپان ناراض

ہندوستان کا پاکستان پر پھر دہشت گردی کا الزام

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

ہندوستان کا پاکستان پر پھر دہشت گردی کا الزام

نیو یارک(نیوز ڈیسک) ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ امن کے لئے وزیراعظم نواز شریف کے پیش کئے جانے والے 4 نکات کے بجائے صرف ایک ہی نکتہ کافی ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے اپنا تعلق ختم کردے۔امریکا میں اقوام متحدہ کی جاری جنرل اسمبلی کے اجلاس سے دیگر موضوعات… Continue 23reading ہندوستان کا پاکستان پر پھر دہشت گردی کا الزام

سعودی عرب میں سانحہ منیٰ میں پاکستان سمیت 22سے زائد ممالک کے حجاج کرام شہید , زخمی اور لاپتہ ہوئے ,میڈیا رپورٹ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب میں سانحہ منیٰ میں پاکستان سمیت 22سے زائد ممالک کے حجاج کرام شہید , زخمی اور لاپتہ ہوئے ,میڈیا رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں سانحہ منیٰ میں پاکستان سمیت 22سے زائد ممالک کے حجاج کرام شہید , زخمی اور لاپتہ ہوئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 57حاجی شہید اور 100لاپتہ ہیں , 37زخمیوں کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے بارہ زخمی مکہ اور جدہ کے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading سعودی عرب میں سانحہ منیٰ میں پاکستان سمیت 22سے زائد ممالک کے حجاج کرام شہید , زخمی اور لاپتہ ہوئے ,میڈیا رپورٹ

شمالی کیرولینا میں طوفان کا خطرہ، لوگوں کو نقل مکانی کی ہدایت

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

شمالی کیرولینا میں طوفان کا خطرہ، لوگوں کو نقل مکانی کی ہدایت

ریلے(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیش نظر لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی، جبکہ نیو جرسی اور ورجینیا میں ایمرجنسی لگا دی گئی ہے۔ نیشنل ہری کین سینٹر کے مطابق سمندری طوفان جاکوئن 130میل فی گھنٹہ کی رفتار سے امریکہ کی مشرقی ریاستوں کی جانب بڑھ رہا ہے اور… Continue 23reading شمالی کیرولینا میں طوفان کا خطرہ، لوگوں کو نقل مکانی کی ہدایت

امریکی ریاست اوریگون میں مسلح شخص کی کالج میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک اور20 زخمی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

امریکی ریاست اوریگون میں مسلح شخص کی کالج میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک اور20 زخمی

اوریگون(نیوز ڈیسک) امریکا میں کالج میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 15 افراد ہلاک جب کہ 20زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوریگون کے شہر روزبرگ میں مسلح شخص نے کالج میں اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جب کہ 20 زخمی ہوگئے جنہیں طبی… Continue 23reading امریکی ریاست اوریگون میں مسلح شخص کی کالج میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک اور20 زخمی