منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی عید میلاد النبی پر مسلمانوں کو مبارکباد

datetime 24  دسمبر‬‮  2015 |

ماسکو (آئی این پی )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں عید میلاد النبی کی مبارکباد دی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ حضورکی ولادت معاشرے میں ہمدری اور بھائی چارے کا سبب ہے۔ بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مسلمانوں عیدمیلاد النبی کی مبارکباد دی۔ ٹوئٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ عالمی بھائی چارہ، عدل اور انسانی فلاح کے مبلغ کے حضرت محمد کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے بھی عیدمیلاد النبی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…