جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

مودی روس میں بھی بے وقوف اعظم ثابت ہوئے ،جانئے کیسے

datetime 24  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (نیوزڈیسک) سیلفی کنگ نریندر مودی ماسکو کے بنے مہمان تو خوشی میں بھول گئے بھارتی ترانے کے آداب۔ اپنی ہی دھن میں مست مودی میزبان کو چھوڑ کر آگے چلتے گئے۔ صورتحال دیکھ کر روسی میزبان حیران رہ گئے۔ آگے بڑھ کر پردھان منتری کی کہنی پکڑی اور واپس پیچھے لا کھڑا کیا۔خیال رہے کہ نریندر مودی کی جانب سے سفارتی آداب سے نا آشنائی پہلی مرتبہ نہیں ہوئی۔کبھی وہ اوباما کے گلے لگ گئے تو کبھی کیمرے کے سامنے سے زکر برگ کو پیچھے دھکیلتے دکھائی دئیے۔ بھارتی وزیراعظم سیلفی لینے کے بھی شوقین ہیں۔ چینی وزیراعظم اور دبئی کے شیخوں کے ساتھ بھی اپنی تصویریں آپ ہی کھینچتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…