ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

دو کلوآٹے نے یورپی ملک میں پولیس کی دوڑیں لگوادیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

دو کلوآٹے نے یورپی ملک میں پولیس کی دوڑیں لگوادیں

برسلز (نیوزڈیسک)بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کی جامع مسجد سے ملنے والے مشتبہ پیکٹ سے آٹا نکلا ¾ جس کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے آپریشن ختم کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برسلز میں یورپی یونین ہیڈ کواٹرز کے قریب واقع جامع مسجد کے امام نے سفید پاوڈر سے بھرے مشتبہ پیکٹ کی اطلاع پولیس کو… Continue 23reading دو کلوآٹے نے یورپی ملک میں پولیس کی دوڑیں لگوادیں

رینجرز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

رینجرز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک) حکومت سندھ نے ایک مرتبہ پھر رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں اضافے کی مدت5دسمبر کو پوری ہورہی ہے اسی روز کراچی میں بلدیاتی انتخابات منعقد ہورہے ہیں۔ باخبر زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے احکامات پر صوبائی… Continue 23reading رینجرز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ

دہشت گردی نہیں بلکہ یہ ہے اصل اسلام۔۔۔ سعودی عرب میں اعلیٰ ترین مثال قائم کردی گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

دہشت گردی نہیں بلکہ یہ ہے اصل اسلام۔۔۔ سعودی عرب میں اعلیٰ ترین مثال قائم کردی گئی

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی خمیس مشیط بلدیہ نے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے ایک خوش الحان خاکروب کو دل موہ لینے والی تلاوت قرآن کریم کے اعزاز میں بلدیہ کی ایک مسجد کا پیش امام مقرر کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جمعہ کو فازول کریم نے اپنی خوبصورت آواز میں تلات کلام پاک ریکارڈ… Continue 23reading دہشت گردی نہیں بلکہ یہ ہے اصل اسلام۔۔۔ سعودی عرب میں اعلیٰ ترین مثال قائم کردی گئی

بشارالاسد کیلئے خوشی کی خبر،اہم یورپی ملک کے وزیرخارجہ کی نئی تجویز

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

بشارالاسد کیلئے خوشی کی خبر،اہم یورپی ملک کے وزیرخارجہ کی نئی تجویز

پیرس (نیوزڈیسک)بشارالاسد کیلئے خوشی کی خبر،اہم یورپی ملک کے وزیرخارجہ کی نئی تجویز،فرانسیسی وزیر خارجہ لوراں فابیوس نے شام کی سرکاری فوج کو داعش کی بیخ کنی کے لئے استعمال کرنے کے امکان کا جائزہ لینے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔ یاد رہے کسی فرانسیسی عہدیدار کی جانب سے ایسا بیان پہلی مرتبہ سامنے آیا… Continue 23reading بشارالاسد کیلئے خوشی کی خبر،اہم یورپی ملک کے وزیرخارجہ کی نئی تجویز

جرمنی بھی جنگ میں کود پڑا، 6جنگی جہاز اوربحری بیڑے کو حرکت میں لانے کا اعلان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

جرمنی بھی جنگ میں کود پڑا، 6جنگی جہاز اوربحری بیڑے کو حرکت میں لانے کا اعلان

برلن(نیوزوڈیسک)جرمنی شام اور عراق میں سرگرم دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جاری ملٹری اتحاد میں شریک ہونے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں جرمنی کے ٹورناڈو طیارے اور جنگی بحری جہاز تعینات کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چار سے چھ نگرانی کرنے والے طیارے اور بحری جنگی جہاز… Continue 23reading جرمنی بھی جنگ میں کود پڑا، 6جنگی جہاز اوربحری بیڑے کو حرکت میں لانے کا اعلان

طیارے کی تباہی،روسی صدر نے مبینہ سازش سے پردہ اٹھادیا،ترک کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

طیارے کی تباہی،روسی صدر نے مبینہ سازش سے پردہ اٹھادیا،ترک کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے

ماسکو(نیوزڈیسک) ترکی کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر روس کے طیارے کو تباہ کرنے کے واقعہ کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہونے لگے جبکہ روسی صدر نے امریکا کو بھی واقعہ کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے طیارے سے متعلق تمام تر ڈیٹا… Continue 23reading طیارے کی تباہی،روسی صدر نے مبینہ سازش سے پردہ اٹھادیا،ترک کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے

پاکستان کو شکست دینے پر بھارتی ٹیم کو داود ابراھیم کی جانب سے رشوت کی پیش کش کا انکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کو شکست دینے پر بھارتی ٹیم کو داود ابراھیم کی جانب سے رشوت کی پیش کش کا انکشاف

نئی دہلی(نیوزڈیسک) پاکستان کو شکست دینے پر بھارتی ٹیم کو داود ابراھیم کی جانب سے رشوت کی پیش کش کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سیکرٹری کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ 1986 میں شارجہ میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان اور بھارت کے میچ کے… Continue 23reading پاکستان کو شکست دینے پر بھارتی ٹیم کو داود ابراھیم کی جانب سے رشوت کی پیش کش کا انکشاف

کشمیری مجاہدین اورداعش کااتحاد،بھارت کی نیندیں حرا م ہوگئیں،حافظ سعید پر بھی سنگین الزام عائد کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

کشمیری مجاہدین اورداعش کااتحاد،بھارت کی نیندیں حرا م ہوگئیں،حافظ سعید پر بھی سنگین الزام عائد کردیا

نئی دہلی / سری نگر( اے این این ) بھارتی فوج نے سرحد پار دولت اسلامیہ کی موجودگی کے امکا ن کو خارج کرتے ہوئے سرحدی حفاظتی فورس کے انسپکٹر جنرل جموں فرنٹیئر راکیش شرما نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دولت اسلامیہ کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحدوں پر حملے انجام دینے کےلئے مجاہدین… Continue 23reading کشمیری مجاہدین اورداعش کااتحاد،بھارت کی نیندیں حرا م ہوگئیں،حافظ سعید پر بھی سنگین الزام عائد کردیا

سعودی عرب میں ایک دن میں درجنوں کو سزائے موت دینے کا منصوبہ،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار تشویش

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب میں ایک دن میں درجنوں کو سزائے موت دینے کا منصوبہ،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار تشویش

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں ایک دن میں درجنوں افراد کو سزائے موت دینے کا منصوبہ سامنے آنے کے بعد انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ان اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔سعودی اخبار’’ عکاظ‘‘ کے مطابق ملک میں ’دہشت گردی‘ کے مجرم 55 افراد کی سزائے موت پر عملدرآمد ہونا باقی ہے۔دوسری… Continue 23reading سعودی عرب میں ایک دن میں درجنوں کو سزائے موت دینے کا منصوبہ،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار تشویش