جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب نے بنگلہ دیش سے عمرہ ویزوں کی پابندی اٹھا لی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب نے بنگلہ دیش پر لگی نو ماہ پرانی عمرہ ویزوں کی پابندی ختم کر دی ۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق بنگلہ دیشی وزیر مذہبی امور مطیع الرحمان نے بتایا تھا کہ پچھلے سال عمرہ پر جانے والوں میں سے 11485 زائرین واپس ملک نہیں لوٹے تھے۔ اس خبر کے بعد سعودی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ اس وقت تک مزید عمرہ ویزہ ایشو نہیں کرے گی جب تک ایسے افراد واپس نہیں پہنچ جاتے ، اور ان کو بھیجنے والی ایجنسیوں کے خلاف کارروائی مکمل نہیں کر لی جاتی۔ بنگلہ دیش کی 300 میں سے لگ بھگ 100 ایجنسیوں پر اس انسانی سمگلنگ کے الزامات لگائے گئے۔ بنگلہ دیشی حکومت نے 69 ایجنسیوں کے لائسنس منسوخ کر کے بھاری جرمانے بھی کئے ہیں۔ اس کارروائی کے بعد سعودی عرب نے بنگلہ دیش کے لئے عمرہ ویزے کھول دیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…