ایران نے داعش کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا، جانئے کیا
تہران(نیوز ڈیسک) ایران کے سائبر پولیس چیف کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے 53 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ داعش سے تعلق رکھنے والی 132 ویب سائٹس کو بند کردیا گیا ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی نے اپنی ایک رپورٹ میں بریگیڈیئر جنرل کمال ہادین کے حوالے سے کہا ہے… Continue 23reading ایران نے داعش کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا، جانئے کیا