وہی ہوا جس کا ڈرتھا،ترک صدر کی وضاحت مسترد،روسی میزائل چل پڑے
ماسکو(نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوٹن نے شام کے ساحلی صوبے اللاذقیہ میں واقع حمیمین ائیر بیس پر ایس 400 میزائل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ یہ ائیر بیس ترکی کی سرحد سے صرف پچاس کلومیٹر دور واقع ہے۔ یہ میزائل چار سو کلومیٹر تک مار کرنے کی… Continue 23reading وہی ہوا جس کا ڈرتھا،ترک صدر کی وضاحت مسترد،روسی میزائل چل پڑے