روسی فضائی بمباری میں ایرانی لڑاکا طیارے بھی شامل ،عرب میڈیا نے ثبوت جاری کردیئے
ماسکو(نیوزڈیسک)روسی وزارت دفاع نے حال ہی میں شامی اہداف پر اپنے لڑاکا طیاروں کے فضائی حملوں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کے بعد روسی فضائی بمباری میں ایرانی لڑاکا طیاروں شرکت کے بارے میں کئی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کا ملکیتی امریکی ساختہ ایف- ۱4 ٹوم کیٹ انٹرسیپٹر… Continue 23reading روسی فضائی بمباری میں ایرانی لڑاکا طیارے بھی شامل ،عرب میڈیا نے ثبوت جاری کردیئے