اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی صدارتی الیکشن ،ہیلری کلنٹن کوبڑی خوشخبری مل گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکہ میں صدارتی امیدوارہیلری کلنٹن جوکہ ان دنوں صدارتی دوڑ میں شامل ہیں۔ہیلری کوالیکشن میں کامیابی سے پہلے بڑی خوشخبری مل گئی ۔سابق امریکی صدربل کلنٹن کی بیٹی چیلسی ایک بارپھر سے امیدسے ہیں جن کے دوسرے بچے کی پیدائش آئندہ موسم گرما میں متوقع ہے۔یہ بات خود چیلسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے ایک بیان میں کہی ہے۔امریکی صدارتی انتخاب کی دوڑکی صف اول میں شامل ہیلری کلنٹن کی 35سالہ بیٹی چیلسی پہلے ہی ایک بچے شارلٹ کلنٹن میزونسکی کی ماں ہے۔اپنی ٹوئٹ میں چیلسی کا کہنا ہے کہ وہ اس مبارک موسم کو بابرکت اورشکرگزارمحسوس کررہی ہیں۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…