ترکی نے روس کوبڑی دھمکی دے دی ،یورپی یونین میں کھلبلی
انقرہ (نیوزڈیسک) ترکی کے وزیراعظم احمد اوغلو نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو روس پر پابندیاں لگائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں روس کیساتھ کشیدگی سمیت دیگر معاملات پر غور کیا گیا ۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک وزیراعظم احمد… Continue 23reading ترکی نے روس کوبڑی دھمکی دے دی ،یورپی یونین میں کھلبلی