منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کے گئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2015 |

جکارتہ(نیوز ڈیسک)انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کے گئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اتوار کے روز انڈونیشیا کے تیسرے بڑے جزیرے بورنیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ان زلزلوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0ریکارڈ کی گئی۔ تاہم زلزلے کے نتیجے میںکسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلے کا مرکز ساحلی شہر تاراکان سے 34 کلومیٹر دور اور زیر زمین 22 کلومیٹر تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…