بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

کم تنخواہ دینے والے کفیلوں کو جرمانے کرنے کا فیصلہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

کم تنخواہ دینے والے کفیلوں کو جرمانے کرنے کا فیصلہ

جدہ (نیوز ڈیسک ) سعودی وزارت لیبر نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تمام کفیل جنہوں نے اپنے سعودی یا غیر ملکی ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کی یا معاہدے سے کم رقم دی و انہیں تین ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔مقامی میڈیا کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کا پتہ چلنے… Continue 23reading کم تنخواہ دینے والے کفیلوں کو جرمانے کرنے کا فیصلہ

پاکستان کیلئے امریکی امداد‘’درخواست کانگریس میں بھیج دی گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کیلئے امریکی امداد‘’درخواست کانگریس میں بھیج دی گئی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)اوباما انتظامیہ نے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لیے ملنے والی رقم یعنی کولیشن سپورٹ فنڈز جاری رکھنے کے لیے کانگریس کے سامنے درخواست بھیج دی ہے لیکن اس کے بعد اس کے مستقبل پر کچھ بھی کہنے سے انکار کیا ہے۔ واشنگٹن میں ایک انتظا می اہلکار نے صحافیوں… Continue 23reading پاکستان کیلئے امریکی امداد‘’درخواست کانگریس میں بھیج دی گئی

بشارالاسد کو صدارت چھوڑنی ہوگی ، سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

بشارالاسد کو صدارت چھوڑنی ہوگی ، سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر

جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے شامی صدر بشارالاسد کو داعش کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے ان کی وجہ سے ساری دنیا کے جنگجو داعش میں شامل ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ داعش کے خاتمے کیلئے ہمیں بشارالاسد سے فاصلہ اختیار کرنا ہوگا ۔ ان کا… Continue 23reading بشارالاسد کو صدارت چھوڑنی ہوگی ، سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، 6جنگجومارے گئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، 6جنگجومارے گئے

خیبر ایجنسی (نیوز ڈیسک ) پاک افغان سرحد کے قریب افغان علاقے نازیا ن میں امریکی جاسوس طیار ے کے حملے میں داعش سے تعلق رکھنے والے 6دہشتگرد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔افغان سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں دہشتگردوں کا ایک ٹھکانہ بھی تباہ ہوا ہے جبکہ حملے کے بعد بھی جاسوس… Continue 23reading افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، 6جنگجومارے گئے

نائیجیریا: مسجد میں خود کش حملہ، کم از کم 10 ہلاک

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

نائیجیریا: مسجد میں خود کش حملہ، کم از کم 10 ہلاک

نائیجیریا (نیوز ڈیسک)شمال مشرقی نائیجیریا میں ایک مسجد میں خود کش حملے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔یہ حملہ جمعہ کو علی الصبح میدوگری شہر کی ایک مسجد میں اس وقت ہوا جب لوگ یہاں نماز فجر کے لیے جمع تھے۔اس حملے کا الزام شدت پسند تنظیم بوکو حرام پر لگایا گیا… Continue 23reading نائیجیریا: مسجد میں خود کش حملہ، کم از کم 10 ہلاک

فرانس، بس اور ٹرک تصادم میں 40 ہلاک

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

فرانس، بس اور ٹرک تصادم میں 40 ہلاک

پیرس(نیوز ڈیسک) یورپی ملک فرانس کے جنوب مغربی شہر میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔امریکی خبر رساں ادارے (اے پی) نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ حادثہ جنوب مغربی شہر بورڈو میں مقامی وقت کے مطابق سوا 9 بجے پیش آیا۔ایک اہلکار نے… Continue 23reading فرانس، بس اور ٹرک تصادم میں 40 ہلاک

شیو سینا کے بعد پولیس بھی دہشت گر دی پر اتر آ ئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

شیو سینا کے بعد پولیس بھی دہشت گر دی پر اتر آ ئی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت میں پولیس نے کبوتر چوری کے الزام میں نچلی ذات کے ہندو نوجوان کو دوران حراست بدترین تشدد کر کے ہلاک کر دیا۔ دوسری طرف 41 سے زائد ادیبوں اور شاعروں نے مودی سرکارکو اپنے ایوارڈز واپس کر دیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پہلے ہریانہ میں اونچی ذات کے… Continue 23reading شیو سینا کے بعد پولیس بھی دہشت گر دی پر اتر آ ئی

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی

ناشویلے(نیوز ڈیسک) امریکی یونیورسٹی میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ٹینیسی سٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ امریکہ میں کچھ عرصے کے دوران یونیورسٹیوں میں فائرنگ کے واقعات بڑھ گئے ہیں۔ اس سے قبل ایریزونا یونیورسٹی… Continue 23reading امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی

افغانستان میں طالبان کا حملہ، غزنی کا ضلعی گورنر ہلاک

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان میں طالبان کا حملہ، غزنی کا ضلعی گورنر ہلاک

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے حملے میں ضلعی گورنر اور پولیس افسر جاں بحق ہوگئے جبکہ جنگجو کابل کے مضافات میں بھی سرگرم ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ غزنی کے ضلع جگ ہاتو کے نواحی علاقے سا قالامیں گاڑی پر سوار عسکریت پسندوں نے علی الصباح چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے… Continue 23reading افغانستان میں طالبان کا حملہ، غزنی کا ضلعی گورنر ہلاک