پیرس(نیوز ڈیسک)فرانسیسی وزیر خارجہ کا بیٹا منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ لورانٹ فاہیوس کے بیٹے کو دھوکا دہی اورمنی لانڈرنگ کے الزامات پر حراست میں لے لیا گیا ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کی جانب سے تھوماس فاہیوس سے پوچھ گچھ اور تفتیش جاری ہے ۔ اس سلسلے میں تفتیش کا آغاز 2013 میں ہوا تھا ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ تھوماس فاہیوس نے پیرس میں 7 ملین یورو کا ایک اپارٹمنٹ منی لانڈرنگ کے ذریعے حاصل کیے گئے پیسوںسے خریدا ۔
فرانسیسی وزیرخارجہ کا بیٹا گرفتار، وجہ انتہائی شرمناک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































