بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

لالو پرساد یادو نے اہم مسائل پر انگلش میں مباحثے کیلئے مودی کو چیلنج کر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

لالو پرساد یادو نے اہم مسائل پر انگلش میں مباحثے کیلئے مودی کو چیلنج کر دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور سابق بھارتی وزیر ریلوے لالو پرساد یادو نے اہم ایشوز پر انگلش میں مباحثے کیلئے مودی کو چیلنج کر دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش اہم مسائل پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ان کے ساتھ انگریز ی میں مباحثہ… Continue 23reading لالو پرساد یادو نے اہم مسائل پر انگلش میں مباحثے کیلئے مودی کو چیلنج کر دیا

اوباما نے اقتدار سے پہلے پاکستان اور افغانستان پر ہوم ورک کر لیا تھا، وکی لیکس

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

اوباما نے اقتدار سے پہلے پاکستان اور افغانستان پر ہوم ورک کر لیا تھا، وکی لیکس

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وکی لیکس نے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کے ذاتی ای میل اکاﺅنٹ سے امریکی صدر اوباما کے دور میں پاک افغان پالیسی کے آغاز سے متعلق کچھ مواد جاری کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔وکی لیکس نے پاک افغان خطے پر امریکی پالیسی سے متعلق دستاویزات شائع کی ہیں۔ ان دستاویزات میں… Continue 23reading اوباما نے اقتدار سے پہلے پاکستان اور افغانستان پر ہوم ورک کر لیا تھا، وکی لیکس

لندن‘ چینی صدر کے خطاب کے دوران برطانوی شہزادے کے خراٹے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

لندن‘ چینی صدر کے خطاب کے دوران برطانوی شہزادے کے خراٹے

لندن(نیوز ڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ کا حالیہ دورہ برطانیہ کامیاب تو رہا تاہم صورت حال اس وقت دلچسپ ہو گئی جب ایک تقریب میں چینی صدر کے خطاب کے دوران برطانوی شہزادہ اینڈریو اپنی نیند پوری کرتے نظر آئے۔ایسے ہی بعض مختلف مواقع پر اوباما کی تقریر کے دوران امریکی سپریم کورٹ کی… Continue 23reading لندن‘ چینی صدر کے خطاب کے دوران برطانوی شہزادے کے خراٹے

روس نے شام کے بارے میں اہم اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

روس نے شام کے بارے میں اہم اعلان کردیا

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے کے لیے مغرب کی حمایت یافتہ شامی اپوزیشن کی فوج “جیش الحر” کو فضائی معاونت فراہم کی جا سکتی ہے۔روسی وزیر خارجہ نے ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہم شام میں جیش الحر نامی اپوزیشن… Continue 23reading روس نے شام کے بارے میں اہم اعلان کردیا

نیٹوکاروس کو طاقت دکھانے کا فیصلہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

نیٹوکاروس کو طاقت دکھانے کا فیصلہ

جینوا (نیوزڈیسک ) نیٹوکی افواج میں شامل 36 ہزاروں فوجیوں پر مشتمل بحری، بری اور فضائی دستے اگلے چند ہفتوں میں پرتگال، اٹلی اور سپین میں ہونی والی گذشتہ ایک دہائی کی سب سے بڑی جنگی مشقوں میں حصہ لیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے نیٹو کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل الیگزینڈر ورش باو¿ کے… Continue 23reading نیٹوکاروس کو طاقت دکھانے کا فیصلہ

کینیڈا کی امیگریشن کے خواہشمندپاکستانیوں کیلئے خوشخبری

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

کینیڈا کی امیگریشن کے خواہشمندپاکستانیوں کیلئے خوشخبری

ٹورنٹو(نیوزڈیسک) کینیڈ ا کے نئے منتخب وزیراعظم نے الیکشن ہی نہیں جیتا بلکہ لوگوں کے دل بھی جیت لئے ہیں،جسٹن ٹروڈو اور ان کی پارٹی امیگریشن کے حوالے سے بڑے بڑے دعوے کرچکی ہے اور اب ان پر عملدرآمد کا وقت آچکاہے۔مزے کی بات یہ ہے کہ نئے وزیراعظم اور ان کی پارٹی پاکستانیوںکے لئے… Continue 23reading کینیڈا کی امیگریشن کے خواہشمندپاکستانیوں کیلئے خوشخبری

پاکستان کی شاندارکامیابی کے بعد بھارت کے دل میں بھی خواہش مچلنے لگی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کی شاندارکامیابی کے بعد بھارت کے دل میں بھی خواہش مچلنے لگی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)پاکستان کی شاندارکامیابی کے بعد بھارت کے دل میں بھی خواہش مچلنے لگی،پاکستانی خاتون پائلٹس نے تو لڑاکا طیارے اڑاکر دنیا میں خوب نام کمایا اب بھارتی حکومت نے خواتین کو لڑاکا طیارے اڑانے اور جنگی مشنوں میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے، بھارتی وزارت دفاع کے مطابق ہوا بازی کے دیگر شعبوں… Continue 23reading پاکستان کی شاندارکامیابی کے بعد بھارت کے دل میں بھی خواہش مچلنے لگی

وہی ہوا جس کاڈرتھا،شمالی اور لاطینی امریکی ملکوں کے ساتھ امریکہ میں بھی شدید تباہی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

وہی ہوا جس کاڈرتھا،شمالی اور لاطینی امریکی ملکوں کے ساتھ امریکہ میں بھی شدید تباہی

ٹیکساس(نیوزڈیسک)شمالی اور لاطینی امریکی ملکوں کے ساتھ امریکی ریاست ٹیکساس میں بھی شدید بارشوں سےسیلابی صورتحال نے نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی امریکی ملک میکسیکو کے کئی علاقوں میں طوفان پیٹریشیانے شدید تباہی مچائی،تیز ہواﺅں نے مکانات کو نقصان پہنچا یااور رابطہ سڑکیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں،درخت… Continue 23reading وہی ہوا جس کاڈرتھا،شمالی اور لاطینی امریکی ملکوں کے ساتھ امریکہ میں بھی شدید تباہی

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی امداد میں کٹوتی کا فیصلہ کر لیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی امداد میں کٹوتی کا فیصلہ کر لیا

ریاض (نیوز ڈیسک) امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی امداد میں کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک امریکی سفارتکار کے مطابق امریکا فلسطینی عوام کی اسرائیل کے ساتھ عدم تعاون کے باعث فلسطینی اتھارٹی کی مالی امداد میں کٹوتی کررہا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے حوالے سے نیوز ویب سائٹ ”المانیٹر“ نے بتایا… Continue 23reading امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی امداد میں کٹوتی کا فیصلہ کر لیا