منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی پولیس نے مسلمانوں کو تنگ کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا ،جانئے کیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں مسلمانوں کو تنگ کرنے کے لیے نت نئے طریقہ کار اختیار کیے جاتے ہیں، کبھی گائے ذبح کرنے پر پابندی عائد کی جاتی ہے تو کبھی عید کے موقع پر اسکولوں میں چھٹیاں ختم کر دی جاتی ہیں اور اب مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دے کر ان کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران مسلمان شہری محمد ا?صف کو القاعدہ کا دہشت گرد قرار دے کر گرفتار کر لیا۔ ریاست اترپردیش کے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے آصف کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتارکیا گیا۔ اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ آصف کا القاعدہ سے کوئی تعلق نہیں، صرف ملسمان ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…