بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

افغانستان میں زلزلے سے 12 طلبہ سمیت 39 افراد جاں بحق

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان میں زلزلے سے 12 طلبہ سمیت 39 افراد جاں بحق

کابل (نیوز ڈیسک) شدید زلزلے سے افغانستان بھی متاثر زلزلے کے باعث 12 طلبہ جاں بحق ، اس کے علاوہ 39 عام شہری بھی متاثر ہوئے ہیںاس کے علاوہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں مکانات اور دیواریں گرنے کی بھی اطلاعات ہیں جس کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ زلزلے کی شدت ریکٹر… Continue 23reading افغانستان میں زلزلے سے 12 طلبہ سمیت 39 افراد جاں بحق

مودی نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پیشکش کردی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

مودی نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پیشکش کردی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم مودی نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پیشکش کردی ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں مودی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کو تیارہیں پاکستان ، افغانستان اور بھارت میں سب کی خیریت کیلئے دعاگو… Continue 23reading مودی نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پیشکش کردی

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی

کابل(نیوزڈیسک) افغان صوبہ تخار میں زلزلے سے سکول میں بھگڈر مچ گئی جس سے 12 طلبہ جاں بحق ہو گئیں جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے اوپر ہو گئی ہے۔ افغان ٹی وی کی نشریات جاری تھیں کہ سٹوڈیو زلزلے سے لرز اٹھا۔ اینکر نشریات ادھوری چھوڑ کر اٹھ… Continue 23reading افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی

برطانوی حکومت نے لندن کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر روک دی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

برطانوی حکومت نے لندن کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر روک دی

لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی حکومت نے لندن میں تعمیر ہونے والی سب سے بڑی مسجد کا کام روک دیا ہے۔ ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق کمیونیٹیز سکریٹری جارج کلرک نے مسجد کی تعمیر کے منصوبہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک ذرائع کے مطابق جارج کلرک کا کہنا تھا کہ مسجد کی… Continue 23reading برطانوی حکومت نے لندن کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر روک دی

لالو پرساد یادو نے اہم مسائل پر انگلش میں مباحثے کیلئے مودی کو چیلنج کر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

لالو پرساد یادو نے اہم مسائل پر انگلش میں مباحثے کیلئے مودی کو چیلنج کر دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور سابق بھارتی وزیر ریلوے لالو پرساد یادو نے اہم ایشوز پر انگلش میں مباحثے کیلئے مودی کو چیلنج کر دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش اہم مسائل پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ان کے ساتھ انگریز ی میں مباحثہ کر… Continue 23reading لالو پرساد یادو نے اہم مسائل پر انگلش میں مباحثے کیلئے مودی کو چیلنج کر دیا

وھیل کا نظارہ کرانے والی کشتی غرق ہو گئی، چار افراد ہلاک،کئی لاپتہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

وھیل کا نظارہ کرانے والی کشتی غرق ہو گئی، چار افراد ہلاک،کئی لاپتہ

کینبرا(نیوز ڈیسک)کینیڈا میں ہنگامی حالات کے ادارے کے مطابق برٹش کولمبیا کے ساحل پر وھیل مچھلی کا نظارہ کرانے والی ایک کشتی کے ڈوبنے سے کم از کم چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔کوسٹ گارڈز اور ریسکیو حکام کے مطابق یہ کشتی وینکوور جزیرے پر ٹوفکنو کے نزدیک غرقاب ہوئی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی اور… Continue 23reading وھیل کا نظارہ کرانے والی کشتی غرق ہو گئی، چار افراد ہلاک،کئی لاپتہ

برطانیہ میں موسم سرما کا آغاز،گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

برطانیہ میں موسم سرما کا آغاز،گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے

لندن(آن لائن)برطانیہ میں 25 اکتوبرکو مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے گھڑیوں کی سوئیوں کو ایک بار پھر سے ایک بجے کے وقت پر واپس لوٹا دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اکتوبر کے مہینے کے آخری اتوار کو یورپ کے بیشتر ملکوں سمیت برطانیہ میں موسم سرما کے معیاری وقت کا آغاز ہو… Continue 23reading برطانیہ میں موسم سرما کا آغاز،گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے

امریکا میں مکھی جتنا چھوٹا ڈرون تیار کر لیا گیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

امریکا میں مکھی جتنا چھوٹا ڈرون تیار کر لیا گیا

ہارورڈ(آن لائن)امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے مکھی سے متاثر ہو کر ایک ننھا ڈرون تیار کیا ہے جس کی جسامت ایک مکھی سے تھوڑی بڑی ہے،لیکن اتنا چھوٹا ہونے کے باوجود یہ ڈرون بڑے بڑے کام کر سکتاہے۔مکھی نما ڈرون اڑنے کے ساتھ پانی میں تیر بھی سکتا ہے جبکہ اس ڈرون کی… Continue 23reading امریکا میں مکھی جتنا چھوٹا ڈرون تیار کر لیا گیا

اگر آج عراق میں صدام اور لیبیا میں قذافی ہوتے تو بہتر تھا: ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

اگر آج عراق میں صدام اور لیبیا میں قذافی ہوتے تو بہتر تھا: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ میں صدارتی دوڑ میں شامل امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر آج عراق میں صدام حسین اور لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت ہوتی تو دنیا ایک بہتر جگہ ہوتی۔ری یپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ارب پتی تاجر ڈونالڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں امریکی… Continue 23reading اگر آج عراق میں صدام اور لیبیا میں قذافی ہوتے تو بہتر تھا: ڈونلڈ ٹرمپ