منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ایران کا روس سے ٹی90 ٹینک خریدنے کا فیصلہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کی بری فواج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ ایران نے روس سے ٹی90 ٹینک خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی فوجی قیادت نے روسی جنرل سٹاف سے ٹی 90 ٹینک خریدنے کیلئے بات چیت شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی 90 ٹینک اعلی فوجی صلاحیتوں کا حامل ہے اور یہ جدید تقاضوں پر پورا اترتا ہے ۔ایرانی بریگیڈئر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا کہ ایران کو ٹینکوں کے علاوہ ہیلی کاپٹروں، مختلف قسم کے ہتھیاروں اور دوسرے عسکری سامان کی بھی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…