اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

امریکہ کا ترکی سے اپنے فائٹر جیٹ طیارے واپس بلانے کا اعلان

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |
990404-F-0024F-018 An F-15C Eagle breaks away from a KC-135R Stratotanker after in-flight refueling during NATO Operation Allied Force on April 4, 1999. Operation Allied Force is the air operation against targets in the Federal Republic of Yugoslavia. The Eagle is armed with AIM-7 Sparrow missiles on the fuselage, AIM-9 Sidewinder missiles on the inboard wing pylon and AIM-120 Advanced Medium Range Air-to-Air Missiles on the outboard wing pylon. F-15C Eagles are flying Combat Air Patrol missions to maintain air superiority and protect aircraft in Allied Force. The Eagle is from the 48th Fighter Wing at RAF Lakenheath, United Kingdom. DoD photo by Tech. Sgt. Brad Fallin, U.S. Air Force. (Released)

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ نے ترکی سے اپنے فائٹر جیٹ طیارے واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے ترکی کے فوجی اڈے انسرلنک میں موجود بارہ جنگی طیارے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق یہ جیٹ طیارے شام میں داعش کےخلاف فضائی کارروائی کےلئے تعینات کیے گئے تھے۔ یورپ کےلئے خطرات کم ہونے کے بعد ان طیاروں کو اب واپس بلایا جارہا ہے۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…