اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

 اوباما کا نریندر مودی کو ٹیلیفون، عالمی ماحولیات کانفرنس میں بھارت کے کردار کو سراہا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |
Indian Prime Minister Narendra Modi (R) and US President Barack Obama wave prior to a meeting in New Delhi on January 25, 2015. US President Barack Obama held talks January 25 with Prime Minister Narendra Modi at the start of a three-day India visit aimed at consolidating increasingly close ties between the world's two largest democracies. AFP PHOTO/ PRAKASH SINGH (Photo credit should read PRAKASH SINGH/AFP/Getty Images)

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو ٹیلیفون کیا اور عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں بھارت کے کردار کو سراہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون کیا۔ بھارتی وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے ماحولیاتی کانفرنس میں بھارت کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی کانفرنس کو تاریخی کامیابی تک لے جانے میں بھارت نے قابل ذکر کردار ادا کیا ہے۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…