منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

افغان فورسز نے کابل سے دو ٹن دھماکہ خیز مواد قبضے میں لیکر تبا ہ کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

کابل (نیوز ڈیسک) افغان فورسز نے دارالحکومت کابل سے دو ٹن دھماکہ خیز مواد قبضے میں لےکر تباہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان خفیہ ادارے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک نواحی علاقے میں چھاپہ مار کر یہ دھماکہ خیز مواد قبضے میںلیا گیا ہے۔دھماکہ خیز مواد کو دہشت گردی کے مقاصد کے لئے استعمال کیا جانا تھا۔بیان کے مطابق اس مواد کو تباہ کر دیا گیا ہے اور یہ مواد چار بم تیار کرنے کےلئے کافی تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…