ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شام کو روانڈا بننے سے بچایا جائے‘ شامی اپوزیشن کا عالمی برادری سے مطالبہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

شام کو روانڈا بننے سے بچایا جائے‘ شامی اپوزیشن کا عالمی برادری سے مطالبہ

نیویارک(نیوز ڈیسک) شام میں مرکزی اپوزیشن اتحاد کے سربراہ نیویارک پہنچ گئے ہیں تاکہ وہ عالمی برادری کو قائل کرسکیں کہ ان کے ملک کو ایک اور روانڈا بننے سے بچایا جا سکے۔ ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد خواجہ نے بتایا کہ شام میں عام شہریوں کی دو تہائی اموات صدر بشارالاسد حکومت کی… Continue 23reading شام کو روانڈا بننے سے بچایا جائے‘ شامی اپوزیشن کا عالمی برادری سے مطالبہ

ڈھاکہ میں داعش کی پہلی خونی واردات، اطالوی شہری قتل

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

ڈھاکہ میں داعش کی پہلی خونی واردات، اطالوی شہری قتل

ڈھاکہ( آن لائن )شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام داعش نے بنگلہ دیش میں سرگرم ایک امدادی کارکن کو گولیاں مار کر قتل کرڈالا۔ڈھاکہ میں داعش کے ہاتھوں کسی شخص کے قتل کا یہ پہلا واقعہ ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ڈھاکہ پولیس کے تر جمان منتصر اللہ اسلام نے غیرملکی خبر رساں ادارے… Continue 23reading ڈھاکہ میں داعش کی پہلی خونی واردات، اطالوی شہری قتل

‘جوہری پروگرام کے بدلے خامنہ ای کوجان دینی پڑسکتی ہے’ امریکی صدارتی امیدوار

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

‘جوہری پروگرام کے بدلے خامنہ ای کوجان دینی پڑسکتی ہے’ امریکی صدارتی امیدوار

واشنگٹن ( آن لائن )امریکا میں سنہ 2016ء میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑمیں شامل ایک صدارتی امیدوار نے ایران کے حوالے سے سخت لب ولہجہ اختیار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ جوہری_پروگرام کے تسلسل کی پاداش میں امریکا، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے پر… Continue 23reading ‘جوہری پروگرام کے بدلے خامنہ ای کوجان دینی پڑسکتی ہے’ امریکی صدارتی امیدوار

اسرائیل،فلسطین تنازع دوبارہ بھڑک سکتا ہے: ورلڈ بینک کا انتبا ہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

اسرائیل،فلسطین تنازع دوبارہ بھڑک سکتا ہے: ورلڈ بینک کا انتبا ہ

مقبوضہ بیت المقدس( آن لائن )ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور فلسطین کے درمیان معاشی اور سیاسی ‘سٹیس کو’ مزید برقرار رہا تو اسرائیل۔ فسلطین تنازع کے نئے سرے سے سر اٹھانے کے قوی امکانات پائے جاتے ہیں۔منگل کے روز جاری عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق کہ موجودہ صورتحال کا… Continue 23reading اسرائیل،فلسطین تنازع دوبارہ بھڑک سکتا ہے: ورلڈ بینک کا انتبا ہ

سعودی حکومت کو حج و عمرے سے 30ارب ڈالرزسالانہ آمدنی ہوتی ہے

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

سعودی حکومت کو حج و عمرے سے 30ارب ڈالرزسالانہ آمدنی ہوتی ہے

لاہور (نیوزڈیسک) حج سے سعودی عرب کی حکومت کو ہونے والی آمدنی کبھی کساد بازاری کا شکار نہیں ہوئی۔ حج و عمرے سے سالانہ آمدنی کا تخمینہ 30 ارب ڈالرز لگایا گیا جو سعودی مجموعی قومی پیداوار کا 7 فیصد جبکہ صرف حج سے آمدنی جی ڈی پی کا تین فیصد ہے۔ اس حوالے سے… Continue 23reading سعودی حکومت کو حج و عمرے سے 30ارب ڈالرزسالانہ آمدنی ہوتی ہے

طالبان سے قندوز کا قبضہ چھڑانے کیلئے حملے کی تیاریاں

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

طالبان سے قندوز کا قبضہ چھڑانے کیلئے حملے کی تیاریاں

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان جنگجوو¿ں کے سٹریٹیجک لحاظ سے اہم شہر قندوز پر قبضے کو چھڑانے کے لیے افغان سکیورٹی فورسز جوابی حملے کے لیے شہر کے ہوائی اڈے پر جمع ہو رہی ہیں۔قندوز کی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ چند ہی گھنٹوں میں طالبان سے قندوز کا قبضہ واپس لینے کے… Continue 23reading طالبان سے قندوز کا قبضہ چھڑانے کیلئے حملے کی تیاریاں

پاکستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں افغانستان کے حالات خراب کر رہی ہیں‘ عبداللہ عبداللہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں افغانستان کے حالات خراب کر رہی ہیں‘ عبداللہ عبداللہ

نیویارک (نیوز ڈیسک) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ سرحد پار سے حملے کرنے والے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے اپنے وعدے کو پورا کرے۔ عبد اللہ عبد اللہ کا کہنا تھا کہ سرحد پار سے شدت… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں افغانستان کے حالات خراب کر رہی ہیں‘ عبداللہ عبداللہ

پاکستان اور چین سے مقابلے کے جنون میں مبتلا بھارت فرانس سے ساڑھے 5کھرب سے زائد مالیت کے 36رافیل لڑاکا طیارے خریدیگا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

پاکستان اور چین سے مقابلے کے جنون میں مبتلا بھارت فرانس سے ساڑھے 5کھرب سے زائد مالیت کے 36رافیل لڑاکا طیارے خریدیگا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)پاکستان اور چین سے مقابلے کے جنون میں مبتلا بھارت فرانس سے ساڑھے 5کھرب سے زائد مالیت کے 36رافیل لڑاکا طیارے خریدے گا،مذاکرات حتمی مرحلے میں پہنچ گئے ،ایک ماہ کے اندر معاہدے پر دستخط کا امکان ہے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس اور بھارت کے دفاعی حکام منگل کے… Continue 23reading پاکستان اور چین سے مقابلے کے جنون میں مبتلا بھارت فرانس سے ساڑھے 5کھرب سے زائد مالیت کے 36رافیل لڑاکا طیارے خریدیگا

امریکہ معمول کے رشتوں کیلئے تجارتی پابندیاں ختم کرے’راول کاسترو

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

امریکہ معمول کے رشتوں کیلئے تجارتی پابندیاں ختم کرے’راول کاسترو

نیویارک (نیوز ڈیسک) کیوبا کے صدر راو¿ل کاسترو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معمول کے رشتے تبھی ممکن ہیں جب امریکہ تجارتی پابندیوں کے خاتمے سمیت کئی دیگر ضروری اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کے لیے ضروری ہے کہ کیوبا کی… Continue 23reading امریکہ معمول کے رشتوں کیلئے تجارتی پابندیاں ختم کرے’راول کاسترو