ماسکو(نیوز ڈیسک) عدالت میں ایک جنونی باپ نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنے چھ بچے اور بیوی کو قتل کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مجرم نے بتایا کہ اس کی 32 سالہ بیوی نے اپنے چھ سال کے بیٹے کے بال اچھے نہیں کٹوائے تھے ۔مجرم کیخلاف مقدمہ اس کی ساس نے درج کروایا تھا ۔ مجرم نے عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ۔اپنی بیو کو میں نے اتنا مارا کہ وہ ادھر ادھر روتی اور چیختی ہوئی بھاگ رہی تھی اس نے پڑوسیوں کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا مگر کسی نے اس کی مدد نہ کی ۔ مجرم نے کہاکہ میں اس کی چیخوں کی آواز سے در گیاتھا تبھی میں نے اپنی ماں کی کلہاڑ ی اٹھا کر اس پر وار کرگیا اور وہ اسی لمحے دم توڑ گئی اس کے بعد میں نے ایک ایک بچے کو مارا کیونکہ بائبل میں درج ہے کہ وہ دوبارہ زندہ ہوں گے تو میں نے انہیں مار دیا کہ وہ ایک بار پھر زندہ ہوجائیں گے ۔ مجرم کی ساس نے بیان دیا کہ ان کا داماد انکی بیٹی کو بہت مارا کرتا تھا مگر انہیں یہ معلوم نہیں تھا کہ وہ اسے جان سے ہی مار دالے گا۔ مجرم کی جانب سے اعترافی بیان کے بعد عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنادی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
-
اگلے 3 روز موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
-
چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سلمان خان کتنی دولت کے مالک؟ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی
-
اداکارہ نادیہ خان کو بیٹے کےساتھ بھارتی گانے پر ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا















































