لندن(نیوزڈیسک)…بانی عوامی جمہوریہ چین مائوزے تنگ کا یکم نومبر 1937کو لیبر پارٹی برطانیہ کے سابق رہنما کلیمنٹ اٹلی کو لکھا گیا مکتوب گزشتہ روز لندن میں 6لاکھ 5ہزار پائونڈز میں نیلام کیاگیا ۔
مکتوب کواس وقت کے ایک برطانوی صحافی جیمز برٹمین نے ترجمہ کیاہے ۔
مکتوب میں مائوزے تنگ نے جاپان کی چین پر جارحیت کیخلاف مدد طلب کی ہے ۔نیلام کیا جانے والا یہ مکتوب چین کے بانی کے دستخطوں کی یہ دوسری دستاویز ہے ۔
دنیاکاسب سے مہنگا10کروڑروپے کاایک دستخط
19
دسمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں