بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

سعودی حکومت کاتارکین وطن کے لئے قوانین میں ترمیم لانے کافیصلہ ۔

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

سعودی حکومت کاتارکین وطن کے لئے قوانین میں ترمیم لانے کافیصلہ ۔

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی حکومت کاتارکین وطن کے لئے قوانین میں ترمیم لانے کافیصلہ ۔ سعودی عرب میں گزشتہ کچھ عرصے سے قوانین میں انقلابی نوعیت کی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں جن میں سے اکثر ترامیم کا تعلق بیرون ممالک سے روزگار کے لیے آئے افراد سے ہے۔ اب سعودی عرب نے رشوت ستانی کے خلاف قانون… Continue 23reading سعودی حکومت کاتارکین وطن کے لئے قوانین میں ترمیم لانے کافیصلہ ۔

جان کیری کی اسرائیلی نوازی ، حماس پر پابندیوں کی دھمکی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

جان کیری کی اسرائیلی نوازی ، حماس پر پابندیوں کی دھمکی

واشنگٹن.(نیوزڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ایک بار پھر اسرائیل نوازی کا کھل کر مظاہرہ کیا ہے۔ادھر حماس نے جان کیری کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔امریکی وزیرخارجہ نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ فلسطین… Continue 23reading جان کیری کی اسرائیلی نوازی ، حماس پر پابندیوں کی دھمکی

مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت القدس(نیوزڈیسک) نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی درندگی کا سلسلہ جاری ہے جس میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مغربی كنارے كے علاقے حبرون ميں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مزید 2 نہتے فلسطينی باشندے شہید ہوگئے جب کہ… Continue 23reading مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید

بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور محاذ کھول دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور محاذ کھول دیا

نئی دلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں مسلمانوں کے حقوق سلب کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اس سمت میں ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے اب بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمان مردوں کو بیک وقت ایک سے زائد شادیوں کے حق سے محروم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور محاذ کھول دیا

اسامہ کو دفن کے بجائے سمندر برد کیوں کیا گیا ؟

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

اسامہ کو دفن کے بجائے سمندر برد کیوں کیا گیا ؟

نیویارک (نیوز ڈیسک) اسامہ بن لادن کے قتل کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں یہ انکشافات معروف امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں کئے ہیں رپورٹ کے مطابق ایبٹ آباد آپریشن سے پہلے اوباما انتظامیہ نے تمام تر منصوبہ اس قدر خفیہ رکھا کہ اٹارنی جنرل کو بھی اس… Continue 23reading اسامہ کو دفن کے بجائے سمندر برد کیوں کیا گیا ؟

بھارتی ایئر لائن نے مختصر لباس زیب تن کرنے پر خاتون کو سفر سے روک دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی ایئر لائن نے مختصر لباس زیب تن کرنے پر خاتون کو سفر سے روک دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت کی ایئر لائن انڈیگو نے لباس کوڈ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختصر لباس پہننے والی خاتون کو اس کا لباس قابل اعتراض قرار دے کر سفر کرنے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈیگو ایئر لائن کی سابقہ خاتون ملازم ممبئی سے دہلی جانے کے لیے ایئرپورٹ پہنچی جہاں… Continue 23reading بھارتی ایئر لائن نے مختصر لباس زیب تن کرنے پر خاتون کو سفر سے روک دیا

سعودی عرب‘سیلاب سے چار بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب‘سیلاب سے چار بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق

سعودی عرب(نیوز ڈیسک)سیلاب سے چار بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق سعودی عرب:سعودی عرب میں شدید بارش کے بعد سیلاب سے چار بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے، شہریوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ تیس برس میں ایسی بارش نہیں دیکھی،سعودی عرب کے شمال میں یہ ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب لوگ… Continue 23reading سعودی عرب‘سیلاب سے چار بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق

شمالی کوریا نے جوہری دھماکے کیلئے سرنگ کھودنا شروع کردی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

شمالی کوریا نے جوہری دھماکے کیلئے سرنگ کھودنا شروع کردی

سیول(نیوز ڈیسک) شمالی کوریا ایٹمی دھماکوں کی جگہ پر ایک نئی سرنگ کھود رہا ہے جس سے لگتا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں مزید ایٹمی دھماکے کرے گا۔ جنوبی کوریا کی نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے مشرقی ساحل پر واقع سائٹ پر پہلے تین ایٹمی دھماکے کئے گئے تھے اور اب ایک… Continue 23reading شمالی کوریا نے جوہری دھماکے کیلئے سرنگ کھودنا شروع کردی

امریکی جہاز میں آتشزدگی ، پندرہ افراد شدید زخمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

امریکی جہاز میں آتشزدگی ، پندرہ افراد شدید زخمی

فلوریڈا(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے ائیر پورٹ لاوڈ ڈیل پر کھڑے مسافر طیارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے پندرہ افراز زخمی ہوگئے ہیں ۔ حکام کاکہنا ہے کہ ڈائنامک انٹرنیشنل ایئرویز کے طیارے میں سوار عملے سمیت 101 مسافر فلوریڈا سے وینز ویلا جارہے تھے ۔ حادثہ جہاز کے انجن میں آگ لگنے… Continue 23reading امریکی جہاز میں آتشزدگی ، پندرہ افراد شدید زخمی