منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

برونائی میں کرسمس منانے پر پابندی عائد

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

برونائی (نیوز ڈیسک)برونائی میں کرسمس منانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نئے قانون کے مطابق کرسمس منانے والے مسلمانوں کو پانچ سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے جبکہ غیر مسلموںکو کرسمس منانے کی اجازت ہے مگر وہ بھی تقریبات کا اہتمام کھلے عام نہیں کرسکتے اور اگر کھلے عام تقریبات کا اہتمام کیا گیا تو غیرمسلموں کو بھی قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ برونائی کی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کھلے عام کرسمس منانے سے مسلمانوں کے عقائد متاثر ہوسکتے ہیں، اس لئے نئی قانون سازی کی گئی ہے۔ اس سے قبل برونائی میں ہم جنس پرستوں کے لئے سنگساری کا قانون بھی متعارف کرایا گیا تھا جبکہ شراب نوشی اور تمباکو نوشی پر بھی پابندی عائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…