بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

مقبوضہ بیت المقدس، فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث اسرائیلی فوجی افسر کی ترقی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) اسرائیل کے نائب وزیردفاع نے فلسطینیوں کے قتل میں ملوث فوجی عہدیدار کو اعلی عہدے پر ترقی دیدی ہے۔ اسرائیلی اخبارکی رپورٹ کے مطابق نائب وزیردفاع ’ایلی بن ھان‘ نے فلسطینی نوجوان کے قتل میں ملوث قرار دیئے گئے ملٹری پولیس کے عہدیدار افیوموراگ کی اعلی عہدے پرترقی کی منظوری دی ہے۔ موراگ نے الخلیل شہر میں کچھ عرصہ قبل ایک فلسطینی نوجوان کو دانستہ طورپر گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ ابھی تک فلسطینی نوجوان کے قتل کی تحقیقات جاری تھیں کہ نائب وزیردفاع نے موراگ کو مزید منظوری دی۔رپورٹ کے مطابق صہیونی فوجی کو ترقی وزارت دفاع کے ہیڈ کواٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں دی گئی۔ تقریب کی صدارت نایب وزیردفاع بن دھان نے کی تھی اور انہوں نے فلسطینی نوجوان کے قتل میں ملوث فوجی کو شاباش دیتے ہوئے اسے سینئر عہدے پر ترقی دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…