جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

مسلمان مخالف ٹوئیٹس :پورٹوریکن حسینہ مس امریکا اعزازسے محروم

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(ویب ڈیسک)حال ہی میں مس امریکا منتخب ہونے والی پیورٹوریکن حسینہ ڈسٹنی ویلاز سے مسلمان مخالف ٹوئیٹس پر اس کا اعزاز واپس لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق 20سالہ ڈسٹنی ویلاز نے فلمساز اور سیاسی کارکن مائیکل مور کے ٹوئیٹر ہیش ٹیگ پر متعددبار براہ راست اسلام اور مسلمان مخالف ٹویئٹس پوسٹ کیں جس میں مس پیورٹوریکو ڈسٹنی ویلاز نے کہا کہ مسلمان دہشتگرد ایجنڈا رکھتے ہیں۔اس کی ٹوئٹس کا مس امریکا اارگنائزیشن نے فوری نوٹس لیا اور اس سے اس کا اعزاز واپس لے لیا۔ ڈسٹنی ویلازکے ٹوئیٹس اور ٹوئیٹر اکاونٹ ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…