منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکا اوراقوام متحدہ کا نریندر مودی کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم

datetime 26  دسمبر‬‮  2015 |

واشنگٹن/نیویارک(نیوز ڈیسک ) امریکا اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا گیا ۔امریکا اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کی طرف سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دورے سے نہ صرف دونوں ممالک کے تعلقات بہتر ہوں گے بلکہ خطے میں بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات پورے خطے کے لئے فائدہ مند ہیں جب کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے درمیان لاہور میں ہونے والی ملاقات سے مذاکرات کا عمل نہ صرف جاری رہے گا بلکہ مزید مضبوط بھی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…