منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارت پہنچتے ہی مودی کاپہلاپیغام آگیا؟

datetime 25  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ شریف خاندان کے گھر میں خوشگوار شام گزاری،وزیراعظم نوازشریف کے جذبہ خیر سگالی سے بہت متاثر ہواہوں ۔مختصر دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد بھارت واپسی پر وزیراعظم نریندر مودی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ نوازشریف کی سالگرہ اور ان کی نواسی مہرالنساءکی شادی شریف خاندان کیلئے دوہری خوشی ہے ،پاکستان آمد پر نوازشریف کے والہانہ استقبال نے دل جیت لیاہے ،نوازشریف کا جذبہ خیر سگالی سے بہت متاثر ہو ا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف نے سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کیلئے خیر سگالی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،شریف خاندان کے ساتھ انتہائیخوشگوار شام گزاری

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…