اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

روس نے شام پر دھاوا بول دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس نے شام پر دھاوا بول دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شام میں روسی جنگی طیاروں کے حملے میں ہلاک افراد کی تعداد چالیس ہو گئی ہے۔ سیریئین آبزرویٹری فارہیومن کمیشن نے کہا ہے مرنے والے تمام افراد عام شہری تھے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن کمیشن کے مطابق حملے صوبہ ادلیب میں اریحہ نامی قصبے پر کئے گئے ہیں جو کہ اسلامی جنگجوو¿ں کے… Continue 23reading روس نے شام پر دھاوا بول دیا

دبئی ملازمت پر جانےوالے افراد اس خبر کو ضرور پڑ ھ لیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبئی ملازمت پر جانےوالے افراد اس خبر کو ضرور پڑ ھ لیں

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے کی ٹیم نے چھاپہ مار کر دبئی میں ملازمت اور رہائش کا جھانسہ دیکر فراڈ کرنیوالے دو انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ،خبر رساں ادارے کے مطابق ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر سجاد مصطفی باجوہ کی خصوصی ہدایت پرایف آئی اے نے جھنگ کی رہائشی خاتون مصباح… Continue 23reading دبئی ملازمت پر جانےوالے افراد اس خبر کو ضرور پڑ ھ لیں

شامی خانہ جنگی میں مداخلت ایران کو مہنگی پڑگئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

شامی خانہ جنگی میں مداخلت ایران کو مہنگی پڑگئی

تہران(نیوز ڈیسک) شام کی خانہ جنگی میں ایران کوہاتھ ڈالنا بہت مہنگا پڑ رہاہے ، شام کی لڑائی میں ایران کے متعدد سینئر افسران سنی باغیوں کے حملوں میں ہلاک ہوچکے ہیں ۔ دوسری جانب شام میں ایران نے اپنی مداخلت مزید بڑھا دی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کی لڑائی میں… Continue 23reading شامی خانہ جنگی میں مداخلت ایران کو مہنگی پڑگئی

پیرس میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس شروع،مظاہرے اور جھڑپیں،208 افراد گرفتار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس شروع،مظاہرے اور جھڑپیں،208 افراد گرفتار

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس شروع ہو گئی ہے جبکہ دنیا کے مختلف شہروں میں مظاہرین ماحولیاتی تبدیلیوں کو روکنے کے ناگزیر اقدامات کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ پیرس میں ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے کانفرنس کے موقعے پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور… Continue 23reading پیرس میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس شروع،مظاہرے اور جھڑپیں،208 افراد گرفتار

پیرس حملے،استعمال ہونیوالوں ہتھیاروں کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملے،استعمال ہونیوالوں ہتھیاروں کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف

بلغراد(نیوزڈیسک)پیرس حملوں میں استعمال ہونے والے بیشتر ہتھیار 80 کے عشرے کے آخر میں سربیا میں بنائے گئے تھے۔یہ انکشاف سربیا کی ہتھیاروں کی فیکٹری کے سربراہ نے کیا ہے۔زاستاوا نامی ہتھیاروں کی فیکٹری کے ڈائریکٹر میلاجکو برازاکووچ کا کہنا ہے کہ انھوں نے پولیس کی جانب سے ملنے والی آٹھ رائفلوں کے سیریل نمبر… Continue 23reading پیرس حملے،استعمال ہونیوالوں ہتھیاروں کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف

اب گراﺅ ہمارا جہاز۔۔۔ روس نے اہم کام مکمل کرلیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

اب گراﺅ ہمارا جہاز۔۔۔ روس نے اہم کام مکمل کرلیا

ماسکو (نیوزڈیسک)اب گراﺅ ہمارا جہاز۔۔۔ روس نے ترک سرحد پر تیاریاں مکمل کرلیں،حمیمیم فضائی اڈے پر ایس یو 400 طیارہ شکن میزائل کمپلکس نصب کردیاگیا،روسی بمبار طیارے پر حملے کے بعد ترک فضائیہ نے شام کی فضائی حدود میں پروازیں بند کر دی ہیں۔ ترک میڈیانے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ روسی بمبار… Continue 23reading اب گراﺅ ہمارا جہاز۔۔۔ روس نے اہم کام مکمل کرلیا

پیرس میں138ممالک کے سربراہان کا اکٹھ،انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس میں138ممالک کے سربراہان کا اکٹھ،انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں اقوام متحدہ کے زیراہتمام ہونے والی 21ویں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ کانفرنس 30نومبر سے 11دسمبر تک جاری رہے گی ۔ اس میں 138 ممالک کے سربراہان کی شرکت متوقع ہے۔کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کریں گے جو… Continue 23reading پیرس میں138ممالک کے سربراہان کا اکٹھ،انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

برف پگھل گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

برف پگھل گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما افرا سیاب خٹک نے کہاہے کہ افغان صدر ڈاکٹراشرف غنی پیرکوفرانس کے دارالحکومت پیرس میں وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کرینگے۔افراسیاب خٹک ان پاکستانی پشتون رہنماﺅں کے وفد میں شامل تھے جنہوں نے کابل میں صدراشرف غنی کے علاوہ دیگرافغان رہنماﺅں سے ملاقاتیں کیں۔کابل سے واپسی پر افراسیاب خٹک… Continue 23reading برف پگھل گئی

امریکی ٹی وی سیریز میںپاکستان کے ساتھ ”ہاتھ“ ہوگیا،پاکستانی سفارتخانہ متحرک

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکی ٹی وی سیریز میںپاکستان کے ساتھ ”ہاتھ“ ہوگیا،پاکستانی سفارتخانہ متحرک

اسلام آباد/واشنگٹن (نیوزڈیسک)واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستا ن کو منفی اندازمیں دکھانے پر امریکی ٹی وی سیریز پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ دونوں ملکوں کی عوام اور اداروں کی بھی تضحیک ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق ہولی وڈ سیریز ہوم لینڈ کے بعد اب ایچ بی او کامیڈی دی برنک میں بھی پاکستان کو… Continue 23reading امریکی ٹی وی سیریز میںپاکستان کے ساتھ ”ہاتھ“ ہوگیا،پاکستانی سفارتخانہ متحرک