ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف کی مہمان نوازی پر ان کا بے حد شکرگزار ہوں،مودی

datetime 26  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیودہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ جس طرح سے وزیراعظم نواز شریف نے گرم جوشی سے استقبال کیا اس پر بے حد مشکور ہوں ۔بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے مختصر دورہ لاہور پر اپنے رد عمل کا اظہار مسرت کے ساتھ کیا جس میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں نریندر مودی نے کہا کہ وہ وزیراعظم نواز شریف کی مہمان نوازی پر ان کے بے حد مشکور ہیں، وزیراعظم نواز شریف نے جس طرح گرم جوشی سے لاہور ائیرپورٹ پر استقبال اورالوداع کیا اس سے وہ بے حد متاثر ہوئے۔نریندر مودی کا کہنا تھا کہ انہوں نے نواز شریف اور ان کے خاندان کے ساتھ ان کے گھرمیں نہایت خوشگوارشام گزاری جب کہ نوازشریف کی سالگرہ اور ان کی نواسی کی شادی نے مزہ دوبالا کردیا۔بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ نوازشریف کا اٹل بہاری واجپائی سے دلی لگاو¿ ہے جب کہ ملاقات میں نوازشریف نے اٹل بہاری واجپائی سے کی گئی باتوں کے بارے میں بھی بتایا اور اپنا سلام بھی مجھے ان تک پہنچانے کے لیے کہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…