ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

مودی کے دورہ پاکستان پر ہندوستانیوں کا ردعمل‘ کوئی جل گیا کسی نے دعا دی

datetime 26  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی /لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی سالگرہ پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اس سرپرائز پر بھارتی اپوزیشن غصہ مےں آگئی ‘ بھارتی وزیر خارجہ نے خوشی کا اظہار کر دےا ۔ تفصےلات کے مطابق کوئی جل گیا کسی نے دعا دی مگر یہ سچ ہے کہ بھارتی وزیر اعظم کے سرپرائز نے ہلچل مچا دی، نریندر مودی کے اس برتھ ڈے سرپرائز پر بھارتی اپوزیشن کو غصہ آ گیاکانگریس کے رہنما منیش تیواری نے اسے مودی کا ایڈونچر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدام ملک کی سکیورٹی پر برا اثر ڈالیں گے۔ کانگریس کے ہی رہنما اجے کمار نے کہا کہ مودی نے قوم کو اعتماد میں لئے بغیر لاہور جانے کا فیصلہ کیا جو اچھا نہیں۔ شیو سینا کی ترجمان نے بھی بیان داغا، منیشا کیاندے نے اس دورے کو سوشل میڈیا کے لئے فوٹو سیشن قرار دیا۔ لیکن بی جے پی نے برتھ ڈے سرپرائز کا خیر مقدم کیا، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ملک کے سربراہ ایسے ہی ہوتے ہیں، پڑوسیوں کے درمیان اسی طرح کے تعلقات ہونے چاہیں۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…