واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی کانگریس میں پیش کی گئی ایک رپورٹ مےں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں گزشتہ برس اسلحے کی فروخت میں دس ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔غےر ملکی مےڈےاکے مطابق امریکی کانگریس میں پیش کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے دیگر عالمی ممالک کو اسلحے کی فروخت میں گزشتہ برس دس ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جو کہ 2013 کے مقابلے میں 35 فیصد زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق 2014 میں امریکا نے کل36 ارب 200 کروڑ کروڑ مالیت کا اسلحہ فروخت کیا۔ اس طرح امریکا اس وقت عالمی اسلحہ مارکیٹ میں 50 فیصد اسلحہ فروخت کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کے بعد روس دوسرے نمبر پر اسلحہ فروخت کرنے والا ملک ہے۔ 2014 میں روس نے 10 ارب 200 کروڑ ڈالر کا اسلحہ بیرونی ممالک کو بیچا۔سویڈن ساڑھے پانچ ارب ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر ، فرانس چارب ارب 400 کروڑ ڈالر کے ساتھ چوتھے نمبر پر جبکہ چین پانچویں نمبر پر ہے۔ چین نے گزشتہ برس 2 ارب 200 کروڑ ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کیا۔
امریکا میں گذشتہ برس اسلحے کی فروخت میں 10 ارب ڈالر کا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































