سشماسوراج کے بعد کون سا بھارتی رہنماءاب پاکستان آئے گا؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت نے وزیراعظم نریندر مودی کی آئندہ سال پاکستان میں ہونیوالی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس کی تصدیق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کے دوران کی ۔ انہوں نے بھارتی وزیراعظم کی طرف سے نئے… Continue 23reading سشماسوراج کے بعد کون سا بھارتی رہنماءاب پاکستان آئے گا؟