منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی 91برس کے ہو گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سربراہ اور سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی 91برس کے ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اٹل بہاری واجپائی کی 91ویں سالگرہ کے موقع پر بھارت میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا ¾ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی سمیت دیگر ممالک کی اہم شخصیات کی جانب سے واجپائی کو ان کی 91ویں سالگرہ پر مبارکباد اورنیک خواہشات کے پیغام بھیجے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…