منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکی شہر ہیوسٹن میں مسجد میں آگ لگ گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2015 |

ہیوسٹن(نیوز ڈیسک)امریکی شہر ہیوسٹن میں مسجد میں آگ لگ گئی۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔امریکی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی ہیوسٹن کے شاپنگ مال میں واقع اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ سے عمارت کی چھت اور دیگر حصوں سمیت ایک دکان کو بھی نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ درجنوں فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔حکام کے مطابق آگ لگنے واقعہ تخریب کاری ہو سکتا ہے۔ تاہم آگ لگنے کی وجوہات کا پتا چلانے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…